آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست رہے۔ افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے، بھارت کے روہت شرما نے 257، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے 255 اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک نے 243 رنز ...
مزید پڑھیں »