پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ؛ 14ٹیمیں ، 22 میچز
پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے شروع ہوگا۔ 14ٹیمیں ، 22 میچز اور 210 کھلاڑی ایکشن میں ، میچز کراچی لاہور راولپنڈی اور ملتان میں ہونگے۔ لاہور 28 مئی 2024 : پہلا پی سی بی ویمنز یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کل سے لاہور، راولپنڈی، کراچی اور ملتان میں شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے اس ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »