ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے ملاقات
یو اے ای T20 لیگ میںشامل ٹیموں کے مالکان مسٹر اورم گلیزر اور کرن کمار نے یو اے ای T20 لیگ کے چیئرمین اور امارات کرکٹ بورڈکے وائس چیئرمین خالد الزرونی اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکرٹری جنرل مبشر عثمانی کے ساتھ دبئی ایکسپو کا دورہ کیا . انہوں نے امریکہ اور ہندوستان سمیت دیگرپویلینز کا وزٹ کیا اور پورے سیٹ ...
مزید پڑھیں »