30 اکتوبر, 2021
483 نظارے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے مقابلے میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے آسٹریلیا کا دیا گیا 126 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ہی حاصل کرکے گروپ 2 میں بہتر رن ریٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ دبئی میں ہونے والے اس میچ میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »
30 اکتوبر, 2021
496 نظارے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ون میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 10 وکٹوں پر 142 رنز ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
600 نظارے
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے میچ میں بھی افغانستان کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے جگہ پکی کرلی ہے، پاکستان کی جیت میں ایک بار پھر اہم کردار محمد آصف کی جارحانہ اننگز کا رہا جنہوں نے مشکل وقت ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
438 نظارے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3رنز سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ویسٹ انڈیز کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے اور دونوں بلے باز کرس ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
470 نظارے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے گروپ 2 ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
470 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ سینیٹینل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول نحقی نے گورنمنٹ سکول بشیر آباد کو 61 رنز شکست دیکر انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ ضلع پشاور کا فائنل جیت لیا، فاتح ٹیم اب ضلع چارسدہ کی فاتح ٹیم کا مقابلہ کرے گی۔ اسلامیہ کالج گرائونڈ پر کھیلے گئے فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے نحقی سکول نے مقررہ 30 اوورز میں 227 ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
533 نظارے
سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ شروع بھی نہیں ہوا تھا تو میں نے کہا تھا کہ پہلے پاک بھارت میچ کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرا سکتی ہیں اور اب میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
432 نظارے
اختر علی خانجاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں پاکستان کی ٹیم جس نے اپنے پلے دونوں میچوں میں روایتی حریف بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابیاں سمیٹی ہیں کا آج مقابلہ ایک اور مضوط اور غیر متوقع نتائج دینے والی ٹیم افغانستان کے ساتھ ہوگا، گو کہ پاکستان کی ٹیم اپنے پہلے دونوں میچ جیتے ہیں اور جیتے بھی دنیا کی ...
مزید پڑھیں »
29 اکتوبر, 2021
582 نظارے
اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا، دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہیں اور آج دونوں ہی اپنی پہلی جیت کیلئے میدان میں اتریں گی، فاتح کون ہوتا ہے یہ تو آنے والا وقت بتائے گا تاہم اگر دونوں ...
مزید پڑھیں »
28 اکتوبر, 2021
524 نظارے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا جو آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا کی جانب ...
مزید پڑھیں »