قومی سکواڈ کرائسٹ چرچ پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز کریگا، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ اسکواڈ ترنگا سے کرائسٹ چرچ پہنچ گیا۔قومی اسکواڈ کرائسٹ چرچ میں کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ماؤنٹ مانگانوئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ...
مزید پڑھیں »