15 اکتوبر, 2020
608 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب رائے تیمورخان بھٹی سے قومی کرکٹ ٹیم کے بائولر حسن علی نے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، حسن علی نے اپنے آبائی علاقے میں کرکٹ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست کی جس پر صوبائی وزیر کھیل نے محکمہ سپورٹس سے سفارشات طلب کرلی ہیں، اس موقع پر گفتگو ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2020
555 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز ناردرن کے خلاف میچ میں یہ اعظم خان کی جانب سے چھکوں کی برسات ہی تھی جس نے سندھ کی سیمی فائنل میں رسائی کو یقینی بنایا۔ بائیس سالہ بیٹسمین نےایونٹ کے پہلےمرحلے میں ملتان اور پھر راولپنڈی کے میدان میں دلکش اسٹروکس لگائے۔وہ اپنی پاور ہٹنگ صلاحیتوں کی بدولت شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی طرف ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2020
940 نظارے
لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھی اپنے بڑے بھائی کے نقش قدم پر چلنے لگے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں۔یہ پہلی مرتبہ کہ حنین شا پی سی بی ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2020
553 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا ہے۔ کھلاڑی کی جانب سے اطلاع کرنے پر پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے معاملہ ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) آصف محمود، ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2020
592 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سنٹرل پنجاب نے اپنے آخری لیگ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کو 3 رنز سے ہرادیا۔ 175 رنز کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز ہی بناسکی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
512 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیسں سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات کرکے سندھ کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سندھ نے ناردرن کو25 رنزسے ہراکر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔ 222 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر196 رنز ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
626 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جانب سے چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم کو یہ عہدہ سونپے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اگلے 2 سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10 اہم کمٹمنٹ ہیں ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
819 نظارے
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابراعظم ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل دوسرے برس زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔بابراعظم نے 2020ء میں مجموعی طور 942 رنز اسکور کرلیے ہیں ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
548 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ مصباح الحق کے پاس قومی ٹی کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا ...
مزید پڑھیں »
14 اکتوبر, 2020
650 نظارے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث خیبرپختونخوا پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیگ میچ کے دوران کے پی نے مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیئے لہٰذا پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ برائے کھلاڑی اور اسپورٹ ...
مزید پڑھیں »