بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈ ے سیریز،15رکنی قومی ویمنز ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹسلنک رپورٹ)بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15رکنی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا،کلین سویپ فتح حاصل کرنیوالے ٹی 20سکواڈ میں 3تبدیلیاں کی گئیں ، انعم امین، صبا نذیر اور عائشہ ظفر کی جگہ نشرح سندھو، عروب شاہ اور فاطمہ ثناون ڈے ٹیم کا حصہ بن گئیں ے۔ون ڈے سیریز میں کپتان بسمہ معروف کو عالیہ ریاض، ...
مزید پڑھیں »