33ویں نیشنل گیمز پشاور ، پنجاب کی گرلز جوڈو ٹیم نے چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب کی گرلزجوڈو ٹیم نے 33ویں نیشنل گیمز پشاور میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں، جمعرات کے روز ہونے والے مقابلوں میں پنجاب کی حنا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوڈو کی اوپن ویٹ کیٹیگری میں چاندی جبکہ انعم نے 44کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری میں کانسی کے تمغے جیتے، پنجاب کی کراٹے ...
مزید پڑھیں »