پاکستان بورڈز کی ٹیم انٹرنیشنل ہاکی سیریز کے لئے ازبکستان روانہ
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم انٹرنیشنل دورےپر لاہور ایئرپورٹ سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے.چیئرمین پاکستان انٹر بورڈز کمیٹی کے زیر اہتمام بنوں اور لاڑکانہ بورڈز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن عبدالطیف اور محمد رمضان جمالی کی نگرانی میں اسلام آباد میں جاری پاکستان بورڈز ہاکی کیمپ دو روز قبل اختتام پزیر ہوگیا تھا اور حتمی ٹیم کا اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »