ہاکی

قومی ہاکی ٹیم کے فزیکل ٹرینر پلیئرز کی فٹنس سے غیر مطمئن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے فیزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے لیے فٹنس لیول بہت کم ہے جس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایک ہفتے تک بھرپور ٹریننگ کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز ہاکی پلیئر کا آسٹریلین کلب سے معاہدہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ویمنز ہاکی ٹیم کی رکن افشاہ نورین نے آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ کے کلب کینز سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری کھلاڑی بن گئی ہیں۔افشاہ قومی ٹیم کی فاورڈ ہیں جنہیں قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور انہوں ...

مزید پڑھیں »

اولمپئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ ہاکی لیگ15رمضان سے شروع ہوگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپیئن منصور احمد میموریل فلڈ لائٹ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ 15 رمضان سے اولمپیئن حنیف خان و ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں کھیلا جائے گا۔کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح اولمپیئن منصور احمد کی والدہ کریں گی۔ایونٹ میں کراچی کے 6 ڈسٹرکٹ کی 12 ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور ان کے بھائی قتل

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا رندھاوا اپنے بھائی مرتضیٰ سمیت گولیوں کا نشانہ بن گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے.اس حوالے سے ماسٹر رضا رندھاوا کے نہاہت قریبی دوست انٹر نیشنل ایمپائر حافظ عاطف ملک نے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کی قسمت بدلنے کیلئے مزید 2 غیرملکی کوچز کا تقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری لانے کے لیے مزید دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے پینالٹی کارنر اور گول کیپنگ کوچز کا تقرر کردیا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ بدحالی کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لیے کچھ عرصہ قبل ہالینڈ کے رولینٹ اولٹمنز کی خدمات حاصل ...

مزید پڑھیں »

عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ملک میں کرکٹ کے بعد بین الاقوامی ہاکی بھی بحال ہونے کو تیار ہے۔ہاکی کی عالمی تنظیم نے پاکستان کے ہاکی میدان آباد ہونے کی خوش خبری سنادی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ نے 14 سال بعد پاکستان میں ہاکی کے بین الاقوامی میچز کرانے کی اجازت دے دی ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں ہاکی سٹیڈیم کو دوبارہ بنانے کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کے بعد ہاکی سٹیڈیم کو بنانے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ سندھ حکومت نے عبدالستار ایدھی سٹيڈيم کو انٹرنيشنل معيار کا بنانے کا فيصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بريگيڈيئر کھوکھر اور وزیر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الیکشن کو بوگس قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین دانش کلیم نے کہا کہ پی ایچ ایف کے حالیہ الیکشن بوگس ہیں ۔الیکشن میں منظور نظر لوگوں کو نوازا گیا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہاکی اسی ڈگر پر رہی تو اسے تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ساہیوال کے الیکشن کے حوالے سے بھی پی ایچ ایف کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات .. بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ،ْ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرآئندہ چار سال کیلئے صدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں پریس کانفرنس سے خطاب میں  نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے  کہاکہ ملک میں ماضی میں ڈومیسٹک ہاکی تھی نہ اسٹرکچر لیکن آج قومی ٹیم کیلئے کھلاڑیوں کا پول دستیاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات لاہور ہائیکورٹ نے روک دیئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات روک دیئے،عدلیہ نے انتخابات کو خواجہ جنید کے پیشن کے فیصلے سے مشروط کردیا،خواجہ جنید کی پیشن کی سماعت 11 جون کو ہوگی،خواجہ جنید نے ملک سہیل مرشد ایڈوکیٹ کے توسط سے عدلیہ سے رجوع کیا تھا۔  

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!