ساؤتھ ایشین گیمز ؛ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساؤتھ ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور کو پروپوز کیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »