کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلز کل کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔

 

کوہاٹ ، ہاکی ٹرائلزکل بروز منگل شام چار بجے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نے ضلع کوہاٹ کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کا اعلان کردیا

یہ ٹرائلز کل بروز منگل تیرہ فروری کو شام چار بجے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس کوہاٹ کے آسٹرو ٹرف پر ہونگے

اورکوہاٹ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی انتظامیہ ٹرائلز کی نگرانی کرینگے جس میں بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ضلع کوہاٹ کے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم بنائی جائیگی

کوہاٹ ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کی طر ف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ان ٹرائلز میں کوہاٹ سمیت درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے ہاکی کے کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں

جن کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائیگا اور آئندہ ممکنہ ایونٹ کیلئے ضلع کوہاٹ کی طرف سے کھیلے گی

 

error: Content is protected !!