ہاکی
عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،بیلجیئم نے پاکستانی ٹیم کا قصہ تمام کردیا
بھونیشور: (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں بیلجیئم نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دیدی۔بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہو ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان اہم میچ براہ راست دیکھنے کیلئے تصویر کوکلک کریں
عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،انگلینڈ اور فرانس نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
بھوبھنیشو(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ اور فرانس نے چین کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں کھیلے جا رہے 14ویں عالمی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو گیا اور انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ایونٹ سے باہر کردیا۔انگلینڈ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،چین اور فرانس کے درمیان براہ راست ہاکی میچ دیکھنے کیلئے تصویر کو کلک کریں۔۔
عالمی کپ ہاکی،کوارٹر فائنل تک رسائی،پاکستان کوکل بیلجیئم کا چیلنج درپیش
بھوبنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ناک آئوٹ مرحلے کی لائن اپ مکمل ہو گئی، پاکستانی ٹیم کو کوارٹر فائنل تک رسائی کیلئے منگل11دسمبر کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہو گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں ورلڈ کپ میں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ٹیموں کے درمیان زبردست جنگ جاری ہے، اتوار کو لیگ میچز ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست،کوارٹر فائنل تک رسائی کا آخری موقع باقی
بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم نے گروپ میچز میں اپنا آخری میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلا جس میں سے 1-5 سے شکست ہوگئی۔ورلڈ کپ میں آج گروپ میچ کا آخری دن تھا۔ ڈچ ٹیم نے گروپ کے تین میچز کھیلنے کے بعد 6 پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں جبکہ گرین شرٹس کا صرف ایک پوائنٹ ہے۔ایونٹ میں ملائیشیا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،میزبان بھارت کوارٹر فائنل میں داخل
بھوبھنشور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ میں گروپ سی کے آخری مرحلے کے میچوں میں میزبان بھارت اور بیلجیم نے اپنے میچز جیت کر گروپ میں اپنی پہلی اور دوسری پوزیشن برقرار رکھی جبکہ بھارت نے براہ راست کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔بھارت کے شہر بھوبھنشور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بیلجیم نے جنوبی افریقہ کو باآسانی 5 گول سے شکست ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کو اچھی خبر مل گئی
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد ایک میچ کی پابندی ختم کردی۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں ملائیشیا کے خلاف میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے ٹکرانے پر قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر ملائیشیا کے خلاف میچ میں زخمی ہو کر ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گئے ہیں اور نائب کپتان عماد بٹ پر بھی ایک میچ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا گروپ میچ گزشتہ روز ملائیشیا کے خلاف ...
مزید پڑھیں »