بیس بال

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ،گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول مراکہ کے نام

  اسلام آباد(نواز گوھر)بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کواٹرز لاہور نے جیت لی ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیراہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا گورنمنٹ ہائی سکول مراکہ نے فائنل ...

مزید پڑھیں »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

اسلام آباد(نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کوارٹرز لاہور، علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی ، گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول مانگا منڈی ، میسیج گرامر سکول ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بیس بال کوچز نے ایف اے،ایم ایل بی کوچنگ کورس مکمل کرلیا

اسلام آباد (نواز گوھر)پاکستان کے بیس بال کوچز نے کامیابی کے ساتھ بی ایف اے ،ایم ایل بی کوچ کلینک مکمل کرلیابیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے میجر لیگ بیس بال چائنا کے تعاون سے نین جِنگ چائنا میں بیس بال کوچ کلینک کا مئی 6 – 8 تک اہتمام کیا۔پاکستان کے دوکوچز عمیر امداد بھٹی اور ندیم سجاد شاہ ...

مزید پڑھیں »

فاٹا اور خیبرایجنسی میں بیس بال کا بہت ٹیلنٹ ہونا باعث مسرت،فخرعلی شاہ

جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ فاٹا و بالخصوص خیبر ایجنسی میں بیس بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن جہاں مجھے خوشی ہوئی وہاں مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حکومت کے جانب سے اس کھیل کو کوئی اہمیت ...

مزید پڑھیں »

محمد محسن خان سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد(نواز گوھر)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس مورخہ 28اپریل کو سید فخر علی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال کی زیرنگرانی کے ڈی اے آفیسرز کلب کراچی میں ہوا۔ حیدر خان لہری چیف الیکشن کمیشن ، احمد علی راجپوت سیکرٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ سپورٹس بورڈ کے ممبر انجم زاہدی بھی اس موقع ...

مزید پڑھیں »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ 14 مئی سے

اسلام آباد(رپورٹ،نواز گوہر)پاکستان فیڈریشن بیس بال بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے تعاون سے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کا انعقاد کررہی ہے ۔ چیمپئن شپ 14 مئی سے 15مئی تک کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں مختلف سکولوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میسیج گرامر ...

مزید پڑھیں »