بین الصوبائی ویمنزسافٹ بال چیمپیئن شپ کیلئے سندھ ٹیم کے ٹرائلز24 مئی کو ہوں گے۔
بین الصوبائی ویمنزسافٹ بال چیمپیئن شپ کیلئے ٹیم سندھ کے ٹرائلز24 مئی کو ہوں گے۔ڈاکٹرفرحان عیسی سندھ کیجانب سے بہترین پرفارمنس کرنے والی کھلاڑیوں کو کیش ایوارڈزدیں گے۔ صدر سندھ سافٹ بال کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 30 مئی تا یکم جون تک کھیلی جانے والی ...
مزید پڑھیں »