23 جولائی, 2022
312 نظارے
پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
310 نظارے
پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ 28 جولائی سے 8 اگست 2022 تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے آئندہ 22 ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا جس میں 72 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ افتتاحی تقریب 28 جولائی 2022 کو ہوگی اور اختتامی تقریب 8 اگست 2022 کو ہونے والی ہے۔ کھلاڑی ایکواٹکس (تیراکی) ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
281 نظارے
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی۔چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔سپورٹس بورڈ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
268 نظارے
پاکستان کی تاریخ میں ڈومیسٹک سطح کے سب سے بڑے ہاکی ٹورنامنٹ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل 24 جولائی کو کراچی کی سب سے مقبول اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم یوتھ ہاکی کلب ملیر اور پنجاب کی ٹیم رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب 30 ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
332 نظارے
کراچی (اسپورٹس نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے مطابق فلائی ویٹ میں زوہیب رشید (پاکستان نیوی)، فیدر ویٹ میں محمد الیاس (پاکستان آرمی)، والٹر ویٹ میں سلمان بلوچ(پاکستان آرمی)،لائٹ ہیوی ویٹ میں نذیر ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
295 نظارے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈرز نے چونویں ایشیئن چیمپیئن شپ میں مزید 2 کامیابیاں حاصل کرلیں,محمد عظیم نے مسٹر ایشیا 70 کلو گرام سینیئر کیٹیگری میں چوتھی اور فضل الہی مسٹر ایشیا 100 کلو گرام کیٹیگری میں پانچویں پوزیشن حاصل کر نے میں کامیاب رہے، قومی ٹیم مجموعی طور آٹھویں نمبر پر رہی، مالدیپ سے موصول اطلاعات کے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
258 نظارے
پاکستان کی ایک اور خاتون کوہ پیما نے کے ٹو کو سر کرلیا۔کوہ پیما نائلہ کیانی کے ٹو سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی جمعہ کی صبح 10 بج کر 15 منٹ پر کے ٹو کے ٹاپ پر پہنچیں جب کہ ثمینہ بیگ نے بھی گزشتہ روز صبح 7 بج کر 42 منٹ پر ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
320 نظارے
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے گاں شمشال سے ہے، کے ٹو چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ثمینہ بیگ اور ان کی سات افراد کی مضبوط پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز (جمعہ) کی صبح 7:42 پر کے ٹو کی وحشی چوٹی کو کامیابی سے سر کیا۔ یہ دنیا کی سب سے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
276 نظارے
پاکستان کی شان ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس گیمز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم نے ورلڈایتھلیٹکس چیمپئن کے فائنل کے لئے اپنی ٹکٹ کنفرم کرالی، امریکی شہر برمنگھم میں جاری ایتھلیٹکس کے اس عالمی میلے میں ارشد ندیم نے مجموعی طور پر ایونٹ میں نویں پوزیشن حاصل کی۔پاکستانی کھلاڑی نے پہلی تھرو ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
274 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشوفیڈریشن کےزیراہتمام ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں بھی کھلاڑیوں کے بیلٹ پروموشن ٹیسٹ لیئےگئے۔بیلٹ ٹیسٹ میں صوبےبھرسے بڑی تعدادمیں کھلاڑیوں نےشرکت کی۔باصلاحیت کھلاڑیوں اورکوالیفائڈکوچزکو فیڈریشن کی جانب سےسرٹیفکیٹس دییے ۔رحمت ماشل ارٹس اکیڈمی میں ہونےوالےبیلٹ پروموشن ٹیسٹ صوبائی ایسوسی ایشن کےسیکرٹری وکوالیفائڈکوچ نجم اللہ صافی نے لیئے۔جبکہ ٹرائلزکوپاکستان ووشوفیڈریشن کے چییرمین ملک افتخاراعوان اورسیکرٹری جنرل امبرین ملک نےبراہ راست ...
مزید پڑھیں »