وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024ء کی تمام تیاریاں مکمل
وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024ء کی تمام تیاریاں مکمل، اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک بھر بشمول آزاد کشمیر وگلگت بلتستان 4000سے زائد طالبات 7مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کیلئے کل 17اکتوبر تک اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔ میگا ایونٹ 18تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ملک بھر سے بیڈمنٹن میں 42، ٹیبل ٹینس میں ...
مزید پڑھیں »