پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ نیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 4ستمبرسے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبر پختونخواتھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تین روزہ نیشنل تھروبال کوچنگ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والوں کے لئے آن لائن رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔ کورس 4 سے 6 ستمبر تک ناران میں منعقد ہو گا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے سرکاری ...
مزید پڑھیں »