ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے پاکستانی 16 رکنی ٹیم کا اعلان
پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے انیسویں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کیلئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ ٹیم میں بارہ لڑکے اورچارلڑکیاں شامل ہیں۔۔ پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹریوتھ پروگرام طارق پرویزکے مطابق ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ چھ سے آٹھ ستمبرتک سری لنکا میں ہوگی۔ ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم چار ستمبرکو کولمبوروانہ ہوگی۔۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »