بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ،کک باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ) تھائی لینڈ میں چوتھی بین الااقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں حصہ لے کرپاکستان کی نمائندگی کی ...
مزید پڑھیں »