پاکستان سپورٹس بورڈ نے تمام فیڈریشنز کو انتخابات سے روک دیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام سپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام سپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجرا تک انتخابات سے روک دیا ہے۔پی ایس بی نے اپنے خط لکھا ہے کہ سپورٹس پالیسی کے اجرا تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔خط کے متن کے مطابق تمام فیڈریشنز کے انتخابات اسپورٹس پالیسی میں درج طریقہ کار کے مطابق ہوں گے

error: Content is protected !!