دیگر سپورٹس
صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے وفد کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر شافع حسین، جنرل سیکرٹری چودھری محمد سرور ، رمضان گھمن ، نصراللہ وڑائچ اور افضال چودھری نے سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب کے روایتی کھیل کے فروغ اور ترقی کے لئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کوچ توقیر ڈار عہدے سے مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ توقیر ڈار نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے توقیر ڈار نے کہا کہ فیڈریشن حکام کو صرف ورلڈکپ میں دستیابی سے متعلق پہلے ہی بتادیا تھا، حسن سردار نے ورلڈ کپ کے لیے ذمہ داری سنبھالنے کا کہا تھا۔انہں نے کہا کہ قومی ٹیم اس ...
مزید پڑھیں »بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز کل سے ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ کل ہفتہ15 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کامران خلیل کے مطابق چمپئن شپ میں پاکستان سمیت غیر ملکی کھلاڑی کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں جن میں روس، اٹلی، جرمنی، فرانس، سعودی عرب، امریکہ، جاپان، سربیا، تائیوان، آئرلینڈ، تھائی لینڈ، ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے
بھوبنیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایف آئی ایچ ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میںجاری ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز کل ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔پہلا سیمی فائنل میچ انگلینڈ اور بیلجیئم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ اسی روز دفاعی چمپئن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فیفا کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فٹ بال کی گورننگ باڈی کو خط لکھ دیا ، نو منتخب باڈی نے فیفا سے درخواست کی ہے کہ پاکستان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجا جائے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم پر ہوئے جس میں مخدوم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ہالینڈ نے میزبان بھارت کی کہانی ختم کردی
بھونیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ ہالینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس ...
مزید پڑھیں »دو روزہ بین الاقوامی ٹرائینگولرفٹسال ساکر چیمپئن شپ شروع
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی ٹرائینگولر چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »نئی سپورٹس پالیسی سپورٹس مین فرینڈلی ہوگی، رائے تیمور خان بھٹی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ جلد نئی سپورٹس پالیسی لارہے ہیں جو کہ سپورٹس مین فرینڈلی پالیسی ہوگی، ٹیبل ٹینس کا کھیل نوجوانوں میں بہت مقبول ہے، ٹیبل ٹینس کے فروغ کے لئے چین کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت چین کے ماہرین ...
مزید پڑھیں »سالانہ سپورٹس کیلنڈر، ریسلنگ کا ٹائٹیل چشتیاں نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت صوبہ میں انٹر تحصیل سطح پر کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر تمام کھلاڑیوں کو کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں گزشتہ روز حافظ آباد میںانٹر تحصیل بوائز کراٹے کے مقابلے میں حافظ آباد نے پنڈی بھٹیاں کو ہرادیا، ...
مزید پڑھیں »