13 جولائی, 2018
404 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور سیمی فائنل مرحلے کے اختتام تک بیلجیئم کی ٹیم اعدادوشمار میں سرفہرست میں جس نے اب تک ایونٹ میں سب سے زیادہ گول اسکور کیے ہیں۔فیفا ورلڈ کپ 2018 جوش و جذبے سے بھرپور میچز کے بعد اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اب ایونٹ ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
361 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فائنل کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں،ماسکو شہر میں بنائے گئے فیفا ٹکٹ سیلنگ سینٹر پر اب مکمل سناٹا ہے۔ بلیک میں ٹکٹ بیچنے والے سیمی فائنل سے پہلے تک تو اپنے ٹکٹ بلیک کرکے اپنا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب رہے لیکن اس کے بعد فیفا کی کارروائی کی بدولت وہ بھی محتاط ہوگئے اور چھپ ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
442 نظارے
لزبن(سپورٹس لنک رپورٹ)ممتاز پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسپیشن کلب ریال میڈرڈ کو خیرباد کہہ دیا.تفصیلات کے مطابق پرتگالی ٹیم کے کپتان نے ریال میڈرڈ سے اپنا دس سالہ تعلق توڑ لیا، اب وہ اطالوی کلب یووینٹس کی نمائندگی کریں گے.اطلاع کے مطابق اطالوی اور اسپیشن کلب کے درمیان 105 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ طے پایا ہے، رونالڈو یووینٹس ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
518 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کے فائنل تک پہلی بار رسائی پانے والی کروشین ٹیم کی کامیابیوں کا سفر، فٹبال ورلڈکپ میں بڑی ٹیموں کو آؤٹ کلاس کردیا۔روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2018 میں کروشیا کی ٹیم نے گروپ ڈی سے فیفا ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ گروپ میچز میں کروشین ٹیم ارجنٹینا سمیت نائیجریا اور آئس لینڈ ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
412 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )فٹبال بال ورلڈ کپ،ایک ٹرافی کے 2 دعویدار میدان میں باقی رہ گئے، فرانس اور کروشیا میں اب اتوار کو دو بدو لڑائی ہوگی۔ نئے کروشیئن ہیروز بھی آخری دیوار گرانے کو تیار، 20 برس پرانی انتقام کی آگ بجھانے کی کوشش کریں گے ۔روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2018
499 نظارے
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال لورز دل تھام لیں، عالمی کپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ کے درمیان کل جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں شام سات بجے میدان میں اتریں گی۔شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کا شدت سے انتظار ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے بڑا مقابلہ کل ہوگا۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمانے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2018
430 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)یوتھ بیس بال کی ترویج کے سلسلے میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخرعلی شاہ نے صوبائی وزیر برائے انڈسٹریز، کامرس اینڈانوسٹمنٹ پنجاب جناب انجم نثار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سید فخرعلی شاہ نے انجم نثار صاحب کو پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2018
468 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں یوتھ بیس بال کی ترویج کے لئے کام کررہی ہے۔ پاکستان کی یوتھ بیس بال ٹیموں نے اس سال دو انٹرنیشنل بیس بال ایونٹس میں شرکت کرنی ہے۔ پاکستان کی انڈر 12ٹیم نے اگست میں تائیوان میں منعقد ہونے والی دسویں انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں حصہ لینا ہے۔ ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2018
458 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن(ایف آئی ایچ) نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے رواں سال بھارت میں شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ویزا کے حصول میں کسی قسم کی مشکلات پیش نہیں آئیں گی۔ہاکی ورلڈ کپ کا 14واں ایڈیشن رواں سال 28نومبر سے 16دسمبر تک بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں منعقد ہو گا جس ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2018
492 نظارے
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی باکسر محمد وسیم ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جس کے لیے انہوں نے تیاری شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر نے ملائشیا سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں وہ ورلڈ ٹائٹل حاصل کرنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا 15 جولائی کو ہونے والے مقابلے کےلیے بالکل تیار ہوں۔اُن ...
مزید پڑھیں »