ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کا سفر تمام
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف انڈر18 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام ہوگیا۔دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر کو چینی حریف پی فان لی کے ہاتھوں کانٹے کے مقابلے میں چار، تین فریمز سے شکست ہوگئی۔حارث طاہر بھی لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں ناکام ہوگئے
مزید پڑھیں »