رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ25مئی سے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آبادٹین پین بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے لیژرسٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال اسلام آباد میں رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 منعقد کی جائیگی۔ تین روزہ ایونٹ مین اسلام آباد اور راولپنڈی کے60سے زائد پروفیشنل بائولز حصہ لیںگے۔ ایونٹ کا آغازاسی ماہ کے 25 ...
مزید پڑھیں »