دیگر سپورٹس
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،سنسنی خیز مقابلے جاری،پہلےروز پشاورکی برتری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 23گیمز کے حوالے سے انٹر ریجنل مرد مقابلوں کے پہلے روز کے نتائج کے مطابق والی بال میں پشاور ، سوات ، بنوں اور مردان کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، گذشتہ روز کھیلوں کے مقابلے میں سوات نے کوہاٹ کو تین صفر سے ، بنوں نے ڈی آئی خان تین صفر سے جبکہ ...
مزید پڑھیں »پہلے سید خاور شاہ انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ فاٹا کی ویڈیو رپورٹ
محمد شبیر نے دوسری نور خان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے معروف گالفر محمد شبیر نے دوسری نورخان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ کو اپنے نام کر لیا۔جو کہ پی اے ایف گالف کورس پشاور میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے جیتنے والوں کو ٹرافی اور انعامات دیئے۔ یہ چیمپئین شپ04 ...
مزید پڑھیں »یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کھیلا جائے گا
میڈرڈ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل 26 مئی کو کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل لیگ میں بائرن میونخ کو شکست دی۔ ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنائی۔ لیور پول نے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز کی تیاریاں،،سکواش کا تربیتی کیمپ جاری
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق تربیتی کیمپ میں4کھلاڑی فرحان زمان، طیّب اسلم، عاصم خان اور عماد فرید تربیت حاصل کر رہے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ ٹرائلز،750باکسرز نے حصہ لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے لئے دوسرے روز مزید 4ڈویژنز لاہور، راولپنڈی، سرگودھا اور گوجرانوالہ کے باکسرز نے ٹرائلز دیئے، دو روز میں کل 765باکسرز کے ٹرائلز لئے گئے، ، ٹرائلز سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس سٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،ویمنز میں سندھ،مینز میں واپڈا نے فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سترہویں قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے حمیدی ہال میں تیسرے روز بھی جاری رہی ،سندھ اور پاکستان واپڈا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، پہلا سیمی فائنل دفاعی چیمپین سندھ اور پنجاب کے مابین کھیلا ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل انڈر23 گیمز شیڈول
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواانٹردویژنل انڈر23گیمز کے سلسلے میں مردوخواتین کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول جاری کردیاگیاہے۔مردوں کا انٹر ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ آج6مئی سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگا،پشاور کو بائے دیدیا گیاہے تاہم کوہاٹ اور مردان ڈویژن کے مابین میچ دو پہر دو بجے کھیلاجائیگااسی روز دوسرامیچ سہ پہر تین بجے ہزارہ اور سوات ڈویژن کے مابین ...
مزید پڑھیں »مولوی محمد نعیم کی یاد میں بینیفٹ میچ کی منظوری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میاں عباس، پیٹرن ان چیف پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون، صدر آصف خاکوانی، غلام سرور ٹیڈی اور شرافت علی چنو نے جلو فٹ بال گراونڈ لاہور میں مولوی محمد نعیم مرحوم کی یاد میں بینیفٹ میچ کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔یہ میچز بروز اتوار، مورخہ مئی 13، 2018 شام تین بجے کک آف ہوں گے۔ جس کے ...
مزید پڑھیں »