امیر کا بچہ بیرون ملک سکالر شپ لینے کے بعد کیا کرتا ہے؟حمید الحق کے انکشافات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹینس کھلاڑی حمید الحق کا کہنا ہے کہ اعصام الحق اور عقیل خان کے متبادل کھلاڑی تیار کرنے کی کوشش نہیں کی گئی ہے اور ان دونوں کے بعد وہ پاکستان میں ٹینس کا مستقبل تاریک دیکھ رہے ہیں۔حمید الحق نے ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ...
مزید پڑھیں »