تیسرا گورنر فاٹا یوتھ فیسٹول اختتام پذیر،خیبرایجنسی نےٹرافی اپنے نام کرلی
خیبرایجنسی نے اپنی شاندارکارکردگی کاسلسلہ برقراررکھتے ہوئے تیسرا گورنرآل فاٹایوتھ سپورٹس گالا جیت کراپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔مجموعی طورپر خیبرایجنسی نے 149پوانٹس کے ساتھ پہلی مہمندایجنسی نے 79پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ باجوڑایجنسی 54پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپررہی۔ایف آرکوہاٹ چوتھے۔ساوتھ وزیرستان کی پوزیشن پانچویں اورایف آرڈی آئی خان چھٹے نمبر پررہا۔خواتین کے پانچ مقابلوں میںچارمقابلے مہمند ایجنسی نے ...
مزید پڑھیں »