دیگر سپورٹس

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2017 میں شرکت کیلئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2017 میں شرکت کیلئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان نیٹ بال ٹیم کی قیادت محمد اختر کریں گی جبکہ صمد مسعود نائب کپتان ہو نگے،دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی انصاری، محبوب شاہ، علی رضا فرید، عثمان بشیر، حارث کمال، نصیب رضا، محمد خورشید ، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 21دسمبر کو طلب کر لیا گیا

پاکستان کی پہلی سرکاری سپورٹس یونیورسٹی کے قیام ، قومی اتھلیٹس کے کیش ایوارڈ کیلئے پالیسی پر نظر ثانی سمیت دیگر امور زیر غور لائیں جائینگے پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 21دسمبر کو طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کی پہلی سرکاری سپورٹس یونیورسٹی کے قیام ، قومی اتھلیٹس کے کیش ایوارڈ کیلئے پالیسی پر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے گجرات میں چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم، زیر تعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کا معائنہ کیا منصبوے جلد مکمل کرنیکی ہدایت، چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس نصب کرنے کا حکم، منصوبوں کی تکمیل سے نوجوانوں کو سپورٹس کی اعلیٰ سہولتیں میسر ہونگی، محمد عامر جان

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاف دیہات پروگرام کے تحت فتح پور گاؤں اور نواحی علاقے رام پیاری محل کا بھی معائنہ کیا سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے جمعہ کے روز گجرات میں چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم،زیرتعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری شبیر، ...

مزید پڑھیں »

ایشین نیٹ بال چیمپین شپ 2017 میں شرکت کیلئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا اعلان

ایشین چیمپین شپ میں سنگاپور، پاکستان، انڈیا، ملائیشیا، برونائی اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شرکت کریں گی ملائیشیا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ، پاکستان اپنا پہلا میچ سنگاپور کے خلاف تیرہ دسمبر کو صبح دس بجے کھیلے گا پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چیمپین شپ 2017 میں شرکت کے لئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »

دوسرے قائداعظم گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد کے دستہ کی تیاریاں شروع ہوگئیں

دوسرے قائد اعظم گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد کے دستہ کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ یہ گیمز پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام 25 سے 30 دسمبر تک جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلے جائینگے۔ گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کراچی اور قائد اعظم گیمز اسلام آباد کے لیے پنجاب گرلز و بوائز ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز آج پنجاب کالج لاہور میں ہونگے

قومی ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ کراچی اور قائد اعظم گیمز اسلام آباد کے لیے پنجاب گرلز و بوائز ٹیم کے انتخاب کے لیے ٹرائلز 10دسمبر کو صبح دس بجے پنجاب کالج لاہور میں ہونگے ۔اس بات کا انکشاف پنجاب ٹیبل ٹینس کے جنرل سیکرٹری حاجی عنبر بشیر احمد نے میڈیا نمائندوں سے ملاقات میں کیا انہوں بتایا کہ قومی ٹیبل ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹنگ کے کھیل کا گوہر نایاب

تحریر: محمد قیصر چوہان محمد زبیر یوسف بٹ نے بطور سماجی رہنما، ویٹ لفٹر اور ویٹ لفٹنگ کے کھیل میں ٹیکنیکل آفیشل کی حیثیت سے جو خدمات سر انجام دی ہیں ان کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جودوسروں کیلئے جینا پسند کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ان ...

مزید پڑھیں »

قومی یوتھ کارنیوال کا آغاز

  قومی یوتھ کارنیوال شروع، صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے افتتاح کیا ملک بھر سے 11 سو زائد نوجوان 30 کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں نیشنل یوتھ کارنیوال ،خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کا پاکستان کے یوتھ کو کھلا چیلنج پشاور (سپورٹس لنک) ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز محکمہ کھیل کے زیر اہتمام قومی یوتھ کارنیوال کا صوبائی راﺅنڈ پشاور میں شروع ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے روشن ستارے

نواز گوھر پاکستان کے نوجوانوں میں مردکھلاڑیوں نے جہاں دنیا میں کھیل کے میدانوں میں ملک کا نام روشن کیا ہے وہی پر خواتین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں، صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پیدا ہونے والی 25سالہ مریم نسیم نے صوبہ کی خواتین کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا اور کھیلوں کے مقابلوں میں یہ ...

مزید پڑھیں »