22 جولائی, 2024
234 نظارے
صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،آیاز شنواری پشاور(سپورٹس رپورٹر) نوجوان نسل کو کھیلوں جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں میں مشغول رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے،ہمیں چاہیے کہ خیبر پختونخوامیں کھیل کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کریں۔ ان خیالات کا اظہار روحید ھومز کےڈائریکٹر آیاز خان شنواری نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2024
114 نظارے
پاکستان کے عاصم خان نے امریکا میں ہونے والی جونز کریک اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 12 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم نے ہم وطن اشعب عرفان کو تین ۔ ایک سے شکست دی ۔ امریکی ریاست جارجیا میں ہونے والی جانز کریک اوپن کا پاکستان آل پاکستان افیئر تھا جس میں ورلڈ نمبر ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
171 نظارے
بھارت کے سابق ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس اور امرت راج نے ٹینس ہال آف فیم میں شمولیت کی تاریخ رقم کردی۔ لینڈر پیس اور امرت راج نے ہندوستان کو ہال آف فیم میں نمائندگی کرنے والا 28 واں ملک بنایا۔ سابق ڈبلز ورلڈ نمبر ایک لینڈر پیس اور ٹینس براڈکاسٹر وجے امرت راج ہفتہ کے روز انٹرنیشنل ٹینس ہال آف ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
116 نظارے
پاکستان کی ڈاج بال ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ پاکستانی ٹیم تین کیٹگریز میں حصہ لے گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں مردوں کی 2 ٹیمیں فوم اینڈ فیبرک بال کیٹیگری میں حصہ لیں گی۔خواتین کی ٹیم فوم بال میں پاکستان کی نمائندگی کریگی۔ ورلڈ ڈاج بال چیمپئن شپ کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
112 نظارے
نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کے پہلے روز چار شہروں میں پانچ میچ کھیلے گئے۔ لاہور میں منعقدہ پہلے میچ میں، ٹی ڈبلیو کے نے ینگ رائزنگ اسٹارز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21-0 کی زبردست فتح حاصل کی۔ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں لیگیسی ویمنز فٹبال کلب نے اسمرفس ڈبلیو ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
128 نظارے
والد کا خواب جو اس نے اپنے بیٹیوں کو تربیت دیکر پورا کرلیا مسرت اللہ جان 1980 میں، رچرڈ نامی شخص نے اپنا ٹیلی ویڑن آن کیا اور دیکھا کہ رومانیہ کی ایک خاتون کھلاڑی کو ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد 40,000 ڈالر کا چیک مل رہا ہے۔ یہ سارا منظر رچرڈ کو چونکا دینے کے لیے کافی تھا۔ یہ ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
115 نظارے
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونے والا تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والے تسمینئن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کے ناصر اقبال نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ بارنیٹ کو 1-3 سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی کامیابی کا اسکور 8-11، 10-12، 11-6 اور 5- 11 رہا، ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
114 نظارے
نظر انداز اور انعام نہ ملنے والے ووشو سٹار شہاب الدین اور ساتھی میڈل ہولڈر کھلاڑیوں کی کہانی پشاور سے تعلق رکھنے والے ووشو اور کنگ فو کے مشہور کھلاڑی شہاب الدین نے صوبائی اور قومی مقابلوں میں متعدد تمغے جیتنے کے اپنے شاندار ریکارڈ کے ذریعے خیبرپختونخوا کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ اسی اکیڈمی سے اپنے ساتھیوں ...
مزید پڑھیں »
21 جولائی, 2024
118 نظارے
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آج سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونے والی قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم میں سلیکشن کی اہل اوور سیز پاکستانی پلیئرز کو ‘غیر ملکی’ پلیئرز کی کیٹیگری میں ڈال دیا۔ قومی ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ آج سے کراچی سمیت چار شہروں میں شروع ہو رہی ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2024
123 نظارے
قومی فٹ بال ٹیم کے لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کر لیا۔ محمد فضل کا سویڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہو گیا۔ محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان سے ڈیبیو کیا تھا، پاکستانی فٹبالر ماضی میں ڈنمارک انڈر ...
مزید پڑھیں »