علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے ہیں۔علیم ڈار نے آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔

علیم ڈار کرئیر آج اپنا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ سپر وائز کر رہے ہیں۔ علیم ڈار سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقی امپائراس حوالے سے علیم ڈار کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کی لسٹ میں ٹاپ پر آنا اُن کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

اس موقع پر امپائر علیم ڈار نے اپنے خاندان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ بھی ادا کیا۔

error: Content is protected !!