18 جولائی, 2024
210 نظارے
پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج۔ پیرس(نمائندہ احسان اللہ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کےخلاف فرانس میں احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے پیرس اولمپکس ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کا بائیکاٹ کرنے کا ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2024
127 نظارے
ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی سپورٹس افسران کو مکمل تعمیر ہونیوالے سپورٹس کمپلیکس کو فوری فنکشنل کرنے کی ہدایت پنجاب میں جن سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے وہاں فوری سپورٹس سرگرمیاں شروع کی جائیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب کے جن علاقوں میں سپورٹس سہولیات نہیں ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2024
122 نظارے
فرانس نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی ہے، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس میں کھلاڑیوں کے حجاب پر پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ اولمپک گیمز میں حجاب پہننے والی ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2024
189 نظارے
پاکستان 2025ء میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کریگا ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کے رکن ممالک نے فروری 2025ء کے اوائل میں پاکستان میں 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد کی منظوری دیدی ہے۔ گیمز یکم یا 2 فروری 2025ء کے آس پاس شروع ہونے کی توقع ہے اسلام آباد اور لاہور بنیادی طور پر ایونٹس کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »
17 جولائی, 2024
176 نظارے
یوروکپ کی ٹرافی لیے فاتح اسپینش ٹیم کا اپنے وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔ دوسری جانب یوروکپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2024
145 نظارے
انگلینڈ کی یورو کپ کے فائنل میں شکست کے بعد انگلش فٹبال ٹیم کے منیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ گیرتھ ساؤتھ گیٹ کے دور میں انگلش فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میں کروشیا سے شکست ہوئی، 2022 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں اسے فرانس کے ہاتھوں شکست کا سامنا ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2024
154 نظارے
بارسلونا: اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یمال کی اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ یورو کپ 2024 میں شاندار کرکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اسپین کے نوجوان فٹبالر 17 سالہ لامین یمال ان دنوں سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لامین یمال کو ٹورنامنٹ میں شاندار کارکدگی پر یوروکپ 2024 ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2024
112 نظارے
امریکا میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی حمزہ خان اور عبداللہ نواز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ نواز کے بعد دفاعی چیمپئن حمزہ خان بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2024
144 نظارے
قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 کیلئے پاٹنر بن گی۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے۔ پاکستان اسٹریٹ ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2024
131 نظارے
انٹر نیشل باکسر عثمان وزیر کی صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹینٹ جنرل آصف غفور سے ملاقات یفٹینٹ جنرل آصف غفور نے عثمان وزیر کو مسلسل 13فائٹس جیتنے پر مبارک باد دی ہمیں عثمان وزیر کی کامیابی پر فخر ہے لیفٹینٹ جنرل آصف غفور عثمان وزیر اپنی محنت جاری رکھو اور پاکستان کا نام روشن کرتے رہو۔ لیفٹینٹ جنرل آصف غفور ...
مزید پڑھیں »