پی ایس ایل تھری،پشاور زلمی کو 5ویں شکست،کوئٹہ پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)تھری کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور ملتان سلطانز کوچوتھے نمبر پر دھکیل دیاہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 گیندوں پر مزید 41 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 6 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔پشاور زلمی نے ڈیوین اسمتھ 49،محمد حفیظ 31،کپتان ڈیرن سیمی کے ناقابل 35 اور رکی ویسلز کے ناٹ آئوٹ 31رنز کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 5وکٹ پر 157رنز بنائے ۔سرفراز الیون کی طرف سے اسد شفیق اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا ،دونوں کھلاڑیوں نے پہلی وکٹ پر 30رنز کی شراکت قائم کی ۔اسدشفیق 9رنز بناکر حسن علی کا پہلا شکار بنے،30 رنز پر پہلی وکٹ گرنے کے بعد پیٹرسن میدان میں اترے۔

کوئٹہ کے 4 وکٹ پر  104، مزید 54 رنز درکار

کوئٹہ کی دوسری وکٹ 54 کے اسکور پر گری ،1چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے 37 رنز بنانے والے واٹسن کو عمید آصف نے کامران اکمل کی مدد سے قابو کیا ۔پشاور زلمی کے لئے تیسری وکٹ 69رنز پر گری ،2چھکے لگا کر 21رنز بنانے والے پیٹرسن کو ڈاسن نے میدان بدر کیا۔

کوئٹہ کے 4 وکٹ پر  104، مزید 54 رنز درکار

وہاب ریاض نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رمیز راجہ جونیئر کو 9 کے انفرادی اسکور پر پویلین بھیجا تو اسکور 4 وکٹ 84رنز تھا ۔

error: Content is protected !!