ریسلینگ

رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا

لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا پہلوان کے درمیان ہوگی۔مہر اکرم نے کہا ہے کہ رستم لاہور دنگل کی ٹائٹل کشتی کے موقع پر داخلہ فری ہوگا۔مہر اکرم ...

مزید پڑھیں »

سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی کا انتقال

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق ریسلر اور 3 بچوں کی ماں سارہ لی 30 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں ریئلٹی ٹی وی سیریز  Tough Enough  کی فاتح سارہ لی کی والدہ نے ایک فیس بک پوسٹ میں بیٹی کی موت کی اطلاع دی، سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شہباز شریف کا محمد حسین انوکی کی وفات پر اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ریسلر انوکی سے 10 سال قبل لاہور کے ایک اسٹیڈیم میں یادگار ملاقات ہوئی۔   وزیراعظم نے مزید لکھا کہ انوکی نے اپنی ریسلنگ میں مہارت سے ایک پوری نسل پر جادو ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی انتقال کر گئے

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر انوکی 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ کچھ عرصے سے خرابی صحت کے سبب اسپتال میں داخل تھے۔مقامی میڈیا کے مطابق انوکی جاپانی عوام میں انتہائی مقبول تھے اور انکی وفات پر حکومت اور عوام افسردہ ہیں۔انوکی پاکستان اور پاکستانی عوام سے بہت محبت اور انسیت رکھتے تھے۔ وہ 1979 میں پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ میں تمغہ جیتنے والی پہلوان علی اسد کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی اسد کا پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔پاکستانی پہلوان کی ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

کامن ویلتھ گیمز کے سلور میڈلسٹ انعام بٹ کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک گیمز میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس پاکستان پہنچنا شروع ہو گئے، شجر عباس بھی وطن واپس آگئے ہیں۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔وطن واپسی پر کامن ویلتھ گیمز میں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں زمان انور قومی پرچم اٹھائیں گے

کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب أج رات ساڑے أٹھ بجے  الیگزینڈر اسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی۔ اختتامی تقریب میں کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کے 125کے جی ویٹ میں پاکستان کیلیے سلورمیڈل جیتنے والے ریسلرزمان انور قومی دستے کے پرچم بردارہوں گے۔ ریسلر زمان انور گزشتہ ساوتھ ایشین گیمزکے گولڈ اور ورلڈبیچ گیمزکے برانزمیڈلسٹ بھی ہیں۔

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کا محاذ، پاکستانی پہلوانوں نے شاندار پر فارمنس دکھا کر شائقین کے دل جیت لیے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی۔ ایک طلائی تمغے کے ساتھ تین سلور اور تین برانز میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیے، ریسلنگ کے مقابلوں میں شریف طاہر نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ علی اسد برانز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہے ، تاہم دوسو میٹر ریس کے فائنل تک پہنچ ...

مزید پڑھیں »

انعام بٹ نے اپنا چاندی کا تمغہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کے نام کردیا

قومی پہلوان انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا۔انعام بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کی دعاں اور سپورٹ کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے جس نے سلور میڈل سے نوازا، یہ میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، قومی ریسلر انعام بٹ اور زمان انور کو فائنل میں شکست

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمزریسلنگ کی 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں بھارت کے دیپک پونیہ نے پاکستان کے انعام بٹ کو 3-0 سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیت لیا۔انعام بٹ چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے ہیں، ایک اور مقابلے میں کینیڈا کے ریسلرامرویردھیسی نے 125 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے زمان انور کو 0-2 سےشکست دیکرگولڈمیڈل جیت لیا، ...

مزید پڑھیں »