سویمینگ

انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کل سے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو شروع ہورہی ہے، جس کی افتتاحی تقریب شام چار بجے سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگی،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ 29ستمبر کو پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگی، چیمپئن شپ میں سکولوں کے طلبہ وطالبات حصہ لیں گے، چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے رجسٹریشن 28ستمبر کو پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں کرائی جاسکتی ہے، ...

مزید پڑھیں »

مختصر کیریئر میں 327تمغے جیتنے والی پاکستانی خاتون تیراک

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرن خان پاکستان کی اولین خواتین تیراکوں میں سے ایک ہیں جو اب تک کئی بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔پاکستان میں تیراکی کے شعبے میں اس وقت کئی خواتین ملک کا نام روشن کر رہی ہیں تاہم کرن خان نہایت منفرد اعزاز کی حامل ہیں جو کسی اور کھلاڑی کے پاس نہیں۔اپنے ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ 11اگست کو ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام جشن آزادی کے حوالے سے ایج گروپ سوئمنگ چیمپیئن شپ 11اگست 2018 ء بر وز ہفتہ کو پونے چار بجے ایف سی کالج میں ہوگی، جس میں انڈر 6،8،10،12،14،16اور اوپن کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

پاکستان سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل سوئمرز کاتربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میںجاری ہے ،جمعہ کے روز سوئمرز نے پریکٹس کی، تربیتی کیمپ مارچ 2019میں دبئی میں ہونے والی سپیشل اولمپکس ورلڈسمر گیمز کی تیاری کیلئے لگایا گیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے کوچز بوائز اور گرلز کو تربیت دے رہے ہیں،کوچز ...

مزید پڑھیں »

پیراک کیٹی لیڈیکی کی پرو سوئمنگ سیریز میں تمغوں کی ہیٹ ٹرک

لاس اینجلس (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف پیراک کیٹی لیڈیکی نے پرو سوئمنگ سیریز میں تمغے حاصل کرنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ انہوں نے ویمنز دو سو میٹرز فری اسٹائل میں اپنی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے مقررہ فاصلہ ایک منٹ 55اعشاریہ چار دو سیکنڈز میں طے کر کے پہلی پوزیشن یقینی بنائی۔ واضح رہے کہ پانچ مرتبہ کی اولمپک ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سمر گیمز کی تیاری کیلئے سپیشل سوئمرز کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مارچ2019ء میں ابوظہبی میں ہونے والی ورلڈ سمر گیمز کی تیاری کیلئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پاکستان سپیشل اولمپکس کے زیراہتمام سپیشل سوئمرز کا سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے جس میں سپیشل بچوں کو تربیت دی جارہی ہے ...

مزید پڑھیں »

نئے سوئمرز کو جدید خطوط پر تربیت دی جارہی ہے، جاوید چوہان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سوئمنگ دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں جاری سوئمنگ کا تربیتی کیمپ ایک انقلابی اقدام ہے جس سے نئے سوئمرز سیکھ رہے ہیں، جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں جاوید چوہان نے کہا کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

نئے سوئمرز کو سیکھنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کردیا، محمد عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس پاکستان کا جدید ترین سوئمنگ پول ہے، جس میں نئے سوئمرز کو تربیت دی جارہی ہے، نئے سوئمرز اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے محنت کریں اور اپنی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمنگ کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپور)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پرسوئمنگ کے فروغ کیلئے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سوئمرزکا تربیتی کیمپ جاری ہے، کیمپ کے دوسرے روز ننھے سوئمرز نے جوش و خروش سے کیمپ میںحصہ لیا،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی اور سوئمنگ کنسلٹنٹ شاہد فقیر نے تیراکی کے حوالے سے سوئمرز کو ...

مزید پڑھیں »