پیرا سپورٹس

کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر

کراچی اور میرپورخاص میں وہیل چیئر ٹینس کیمپس اور ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے۔  2024 وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس اور ٹرائلز کا طویل دورانیہ دوسرا مرحلہ کراچی اور میرپورخاص میں اختتام پذیر ہوا۔  کیمپ میں میرپورخاص کے 14 کھلاڑیوں اور 40 سے زائد جسمانی طور پر معذور کراچی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی یہ طویل دورانیے کے کیمپ پاکستان ٹینس ...

مزید پڑھیں »

چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا

چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم وہیل چیئر ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا کراچی: 19اکتوبر 2024 ; پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے تحت چوتھے انٹرلوپ قائد اعظم ٹی 20 کپ کا آغاز 29 اکتوبر سے فیصل آباد میں ہوگا ۔ ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں سندھ، پنجاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ سپر لیگ 22 اکتوبر سے بہاولپور میں کھیلی جائے گی ، سید سلطان شاہ

پی بی سی سی ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ سے قبل پاکستان بلائنڈ سپر لیگ 22 سے 28 اکتوبر تک بہاولپور میں کھیلی جائے گی ، سید سلطان شاہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) ورلڈ بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان بلائنڈ سپر لیگ 22 اکتوبر سے بہاولپورمیں شروع ہوگی ۔ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب اسپیشل بچوں کی صلاحیتوں کو گروم کرنے میں اچھی صحت کا ہونا نہایت اہمیت کا حامل ہے۔رونق لاکھانی کراچی۔ ا سپیشل اولمپکس پاکستان (SOP) اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (OMI) کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ریمپ پارکنگ کی وجہ سے معذور کھلاڑیوں کو رکاوٹوں کا سامنا

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں ریمپ پارکنگ کی وجہ سے معذور کھلاڑیوں کو رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ پشاور کے اسپورٹس کمپلیکس میں معذور کھلاڑیوں کے لیے رسائی کو بہتر بنانے کی کوششوں کے باوجود، ان کے استعمال کے لیے بنائے گئے ریمپ پر گاڑیوں کی بے تحاشا پارکنگ سے سمجھوتہ کیا گیا ہے۔ دو ماہ قبل سپورٹس ڈائریکٹوریٹ خیبر پختونخوا نے ...

مزید پڑھیں »

سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار

سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار غنی الرحمن سید سلطان شاہ جن کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں چاندو میرا سے ہے، نے نہ صرف اپنی زندگی کے اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کیا، بلکہ ہزاروں بصارت سے محروم افراد کے لیے امید کی کرن بھی بنے۔ 12 جنوری 1970 ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی کی شاندار کامیابی

ایس اے ایف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 ‘ راولپنڈی پی ڈی کی شاندار کامیابی۔ آزاد کشمیر 155 رنز سے ہار گیا۔ محمد ارسلان کی 168 رنز کی ناقابل شکست طوفانی اننگز کے باعث مرد میدان میں چھائے رہے۔ محمد عاصم نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ راولپنڈی(اسپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور میں شروع

حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاورمیں شروع ہوگئی پشاور(سپورٹس لنک) حاجی ملک عمرا خان خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی کیمپ کا باضابطہ افتتاح الطاف خان نے کیا ان کے ہمراہ خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اور آرچری فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ذوالفقار بٹ، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ "حیدر علی” وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی پیرا ایتھلیٹ حیدر علی کا پیرس 2024 پیرالمپکس گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر استقبال کیا گیا۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے عہدیداران اور نیشنل پیرا اولمپک کمیٹی کے اراکین نے چیمپئن کا ملک واپسی پر پرتپاک استقبال کیا۔ حیدرعلی کے متاثر کن کیریئر میں متعدد تمغے شامل ہیں ...

مزید پڑھیں »

پیرا اولمپکس؛ ایرانی اتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم ؛ مگر کیوں؟

پیرا اولمپکس جے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر طلائی تمغے سے محروم کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی اتھلیٹ صادق بیت صیا نے 47.64 میٹر کے نئے پیرا اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا تاہم قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر انہیں میڈل سے محروم کردیا گیا جبکہ انکی ...

مزید پڑھیں »