خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ میں ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں، انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا بھی کورونا وائرس پازیٹو آچکا ہے۔

error: Content is protected !!