انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کے ٹرائیلز میں کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر سٹی فٹبال چمپئن شپ میں کراچی ریڈ کی ٹیم کے دو روزہ اوپن ٹرائیلز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پر نیشنل کوچ سید ناصر اسمٰعیل کی زیر نگرانی منعقد ہوئے ۔جس میں 60سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کوچ انٹرنیشنل مصباح الحسن (نیشنل بینک) ، منیجر کراچی ریڈ حمید اﷲخان،ٹیم ...
مزید پڑھیں »