فٹ بال

حیدر آباد سے رائل ایف سی اور ایف سی تھنڈر بولٹ نے لیژر لیگ انٹراسٹی 2019کے لیئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیژر لیگ کے زیر اہتمام 14ہفتے جاری رہنے والی لیگ میں حیدرآباد سے رائل ایف سی نے میدان مار لیا، جبکہ ایف سی تھنڈر بولٹ رنراپ ٹھری۔ فائنل میچ کا انعقاد واپڈا گرائونڈ میں ہوا جہاں گول پوائنٹس کی بناء پر رائل ایف سی کو چمپئن قرار دیا گیا۔ رائل ایف سی سے شہباز علی اور ایف ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ پری کوارٹر فائنلز ڈراز کا اعلان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ پری کوارٹر فائنلز ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، لیور پول کا مقابلہ بائرن میونخ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ پیرس سینٹ جرمین سے ہو گا۔یورپین فٹ بال گورننگ باڈی نے چیمپئنز لیگ پری کوارٹر فائنلز میچز ڈراز کا اعلان کر دیا، فرسٹ لیگ کے میچز 12، 13 ، 19، 20 ...

مزید پڑھیں »

ایشین فٹبال کپ،10سال بعد ویتنام کا ٹائٹل پر قبضہ

دینہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ویتنام نے ملائیشیا کو ہرا کر دس سال بعد ایشین فٹبال کپ کا ٹائٹل جیت لیا، کھلاڑیوں نے بڑی جیت کی بڑی خوشی منائی جس کی جھلک کانفرنس روم میں بھی نظر آئی۔دینہ نیشنل فٹبال سٹیڈیم ویتنام میں اے ایف ایف کا ٹائٹل مقابلہ، دو دو کے ویتنام اور ملائیشیا کے درمیان برابر میچ کا سیکنڈ لیگ ...

مزید پڑھیں »

لالیگا لیگ،لائنل میسی کی ہیٹ ٹرک، بارسلونا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آگئی

ولنسیا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے مایہ ناز کھلاڑی لائنل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت کلب نے لیونٹی کو پانچ صفر سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، جاری لالیگا لیگ میں لائنل میسی کی جانب سے کی جانے والی یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے،ہیٹ ٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ میسی کی ہی مدد سے باقی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فیفا کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نو منتخب باڈی نے فٹ بال کی گورننگ باڈی کو خط لکھ دیا ، نو منتخب باڈی نے فیفا سے درخواست کی ہے کہ پاکستان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے فیکٹ فائنڈنگ کمیشن بھیجا جائے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم پر ہوئے جس میں مخدوم ...

مزید پڑھیں »

دو روزہ بین الاقوامی ٹرائینگولرفٹسال ساکر چیمپئن شپ شروع

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ساکر فٹسال فیڈریشن کے زیر اہتمام دو روزہ بین الاقوامی ٹرائینگولر چیمپئن شپ شروع ہوگئی۔ جمعرات کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ایونٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

لیثرر کارپوریٹ لیگ سیزن 2اختتام پذیر ہنڈائی ایکسٹیر لبرکنٹس نے میدان مار لیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثر لیگ کے زیر اہتمام ہونے والی کارپوریٹ لیگ سیزن 2میں ہنڈائی ایکسٹیر لبرکنٹس نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7میچوں میں 12پوائنٹ حاصل کئے ہیں اور کراچی انٹرا سٹی چیمپئن شپ کے لئے میدان مار لیا ہے جبکہ زک ٹیکنالوجیز نے بھی انٹر اسٹی چیمپئن شپ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ کارپوریٹ لیگ ...

مزید پڑھیں »

سید اشفاق حسین شاہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد ( نواز گوھر ) سید اشفاق حسین شاہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر، سردار نوید حیدر خان اور سیدظاہر علی شاہ نائب صدور بن گئے، گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن 2018 ء کے انتخابات سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،محمد صلاح نے اپنی ٹیم لیورپول کو پری کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا،میچ کی جھلکیوں کی ویڈیو دیکھیں

لیورپول(سپورٹس لنک رپورٹ )لیورپول کے کھلاڑی محمد صلاح نے شاندار گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچا دیا،محمد صلاح کی جانب سے نیپولی کیخلاف کیا جانے والا واحد گول لیورپول کو پری کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچانے کا سبب بن گیا، ہوم گرائونڈ ہونے والے اس مقابلے کے آخری لمحات میں محمد ...

مزید پڑھیں »