فٹ بال

عالمی چیمپیئن کیلئے فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس نے صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 2018 کا فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز ‘لیجن آف آنر’ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر ارجنٹائن کے کوچ برطرف

بیونس آئرس(بیونس آئرس) ارجنٹائن نے روس میں منعقدہ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر منیجر جارج سمپاؤلی سے باہمی اتفاق سے معاہدہ ختم کر دیا۔2014ء کی رنر اپ ارجنٹائن کی ٹیم نے بشکل ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا اس لیے عالمی کپ میں اس ٹیم سے شائقین کو کچھ خاص ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال فائنل،،کروشیا کی صدر کا دبنگ انداز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا، جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔جہاں اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائی اس فائنل میچ سے محظوظ ہوئے وہیں سوشل میڈیا میڈیا پر نہ تو دونوں ٹیم، ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،فرانس میں جشن،،کروشین مداح غم میں ڈوب گئے

پیرس / زغرب (سپورٹس لنک رپورٹ) ماسکو میں اتوار کی شب فٹبال کے نئے حکمران کا فیصلہ ہوتے ہیں فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں جشن منایا گیا۔ پیرس کے مشہور عالم ایفل ٹاور پر ہزاروں شائقین بڑی اسکرین پر فائنل دیکھنے کیلئے جمع تھے۔ میچ کا فیصلہ ان کی ٹیم کے حق میں ہوتے ہیں فٹبال جنونی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ کے کپتان کیلئے گولڈن بوٹ ایوارڈ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) کروشیا کے لوکامورڈک کو ورلڈ کپ 2018ء کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہیں گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انگلش کپتان نے 9 میچوں میں چھ گول کیے۔ فرانس کے گریز مین سات ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال بڑی ٹیموں کیلئے ڈرائونا خواب ثابت ہوا

ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ جرمنی، ارجنٹائن، برازیل اور سپین جیسی ٹیموں کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، بڑی ٹیموں کی عالمی چیمپئن بننے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی۔اونچی دوکان پھیکا پکوان، فٹبال ورلڈکپ 2018 میں تمام بڑی ٹیمیں ناکام نظر آئیں۔ دفاعی چیمپئن اور ہارٹ فیورٹ جرمنی پہلے ہی راؤنڈ میں آؤٹ ہوگیا۔ میسی کی ٹیم ارجنٹائن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کرسٹیانو رونالڈو اور میسی فلاپ قرار

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈکپ فٹ بال ٹورنامنٹ دنیا کو کئی نئے اسٹارز لیکن کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کو فلاپ قرار دے کر ختم ہوگیا۔ روس میں میگا ایونٹ کے دوران فرانس کے نوجوان کائلیان ایمباپے اور کروشیا کے لوکا موڈرچ نے شہرت کی بلندیوں کو چھولیا ہے۔ دونوں پلیئرز کی کارکردگی نے ان کی ٹیموں کو فائنل تک ...

مزید پڑھیں »

میاں عباس- پاکستانی فٹ بال کا قطبی ستارہ

تحریر: آغا محمد اجمل آسمان پر لاکھوں ستارے موجود ہیں۔ہمیں دوربین کے بغیر بھی ہزاروں نظر آتے ہیں۔ چاند کی ہلکی روشنی میں بھی سینکروژوں نظر آتے ہیں۔ کچھ قریب کچھ زیادہ فاصلے پر موجود ہوتے ہیں۔ آسمان پر کہیں کہیں بدلی کی طرح روشنی سی نظر آتی ہے۔ اصل میں وہ بدلی کا ٹکڑا نہیں بلکہ ہزاروں لاکھوں کہکشاووں ...

مزید پڑھیں »

کروشیا کے موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر ان کا عالمی چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا لیکن کروشیا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے سب کے دل جیت لیے۔42 لاکھ نفوس پر مشتمل کروشیا کو ورلڈ کپ کے آغاز میں کوئی بھی فیورٹ تصور کرنا تو دور ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرزکے ہیئرسٹائلز،،آپ دیکھ کر دنگ رہ جائینگے

ماسکو(جی سی این رپورٹ)دنیا بھرمیں فٹبال کا جنون اپنے عروج کوپہنچ چکا ہے ،فٹبال ورلڈ کپ دنیا بھر میں پرستاروں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز کرنےکا باعث بناوہیں مختلف ٹیموں کے کھلاڑی اپنے منفرد بالوں کے انداز کے ساتھ سپر ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑتے نظر آئے، بلکہ لاکھوں نوجوان تو ان کے ہیئر اسٹائلز کے دیوانے ہو چکے ہیں۔بالوں کی ...

مزید پڑھیں »