فٹ بال

میرا ڈونا کی اپنی قومی ٹیم کیلئے بڑی پیشکش

بیونس آئرس ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈکپ میں ناکام مہم کے بعد ارجنٹینا کے سابق کپتان اور ورلڈ کپ ونر ڈیاگو میراڈونا نے ملکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے فٹ بال فیڈریشن کو اپنی خدمات بلامعاوضہ پیش کردیں۔ خیال رہے کہ وہ 2010 میگا ایونٹ میں بھی یہ ذمہ داری نبھاچکے ہیں لیکن ان کی کوشش ناکام ثابت ہوئی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماسکو میں کھیلے گئے 8ویں اور آخر ی پری کوارٹر فائنل میچ میں انگلینڈ نے پنلٹی ککس پر 4-3سے میدان مارلیا۔میچ میں پہلی کامیابی انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو حاصل ہوئی جب انہوں نے کھیل کے 57ویں ملنے والی پنلٹی کک پر گیند کو جال کے اندر پھینک دیا ۔انجری ٹائم میں کولمبیا کے یری مینا نے ...

مزید پڑھیں »

سوئیڈن 24برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئیڈن نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر 24سال بعد عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔منگل کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں ہی ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ: جاپانی ٹیم اور تماشائیوں نے صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں جاپانی ٹیم کی بیلجیئم کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کے باوجود ٹیم اور تماشائیوں نے دنیا بھر میں تحمل اور صفائی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔اسلام میں صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا ہے لیکن ہمارے سیاحتی اور تفریحی مقامات پر گندگی و غلاظت کے ڈھیر ہی ...

مزید پڑھیں »

لیژرلیگزچمپئن شپ:لاہور نے فتح کے ساتھ آئی ایس ایف ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیژرلیگز نیشنل چمپیئن شپ کے فائنل میں لاہور کی آئی سی اے ڈبلیوایف سی (آئی کین اینڈ ول)نے پشاور کی شنواری ایف سی کو شکست دے کر ٹائٹل کے ساتھ ساتھ پُرتگال میں ہونے والےآئی ایس ایف ورلڈ کپ کا ٹکٹ بھی حاصل کرلیا۔لاہور کی ٹیم نے چمپیئن شپ کے فائنل میں پشاور کو سڈن ڈیتھ پنالٹی ...

مزید پڑھیں »

لیور پول کا محمد صلاح سے 5سال کا معاہدہ

لندن(سورٹس لنک رپورٹ)برطانیہ کی کلب فٹ بال ٹیم لیورپول نے مصری کھلاڑی محمد صلاح سے آئندہ 5سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔لیورپول نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر یہ خوش خبری سناتے ہوئے کہا کہ اس نے مصر کے 26 سالہ کھلاڑی محمد صلاح کے ساتھ 2023 تک کھیلنے کا نیا معاہدہ50ملین پائونڈز میں کرلیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لیورپول محمد صلاح ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،برازیل نے میکسیکو کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018میں آج ناک آئوٹ مرحلےبرازیل اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جہاں برازیل نے میکسیکو کو صفر کے مقابلے میں 2 سے مات دے دی ہے۔ روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال میں آج نیمار کی برازیلین ٹیم نے میکسیکو کوصفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر کواٹر فائنل میں جگہ بنالی ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور حیدر آباد کی وومن فٹبالرز کا امریکی قونصلیٹ کا دورہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وومین فٹبال کلب کراچی اور حیدرآباد کی انڈر 19 فٹبالرز اور آفیشلز کا امریکن قونصل خانہ کراچی میں اسپورٹس ڈپلومیسی پروگرام کے تحت منعقدہ کوچنگ پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر  امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ مرد و خاتون فٹبالز ٹونی سانے اور لوری فیئر  نے کھلاڑیوں کو کھیل کے حوالے سے بہترین معلومات بھی فراہم ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ سے باہر ہونے پر جانیئے رونالڈو کے جذبات

سوچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ میں بطور کپتان پرتگالی کھلاڑیوں کو قابل فخر قرار دینے والے کرسچیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے یوروگوئے کے مقابلے میں زیادہ بہتر کھیل پیش کیا لیکن مواقع سے فائدہ نہیں اٹھا سکے ،یہی فٹ بال کا کھیل ہے کہ جو زیادہ سکور کرے وہی جیت جاتا ہے اور حریف ٹیم اسی کا ...

مزید پڑھیں »