فٹ بال

خواتین فٹبالرز کیلئے پاکستان میں سہولیات ناکافی :حاجرہ خان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، پاکستانی فٹبال لورز کو بھی ایونٹ کا شدت سے انتظار ہے، قومی خاتون فٹبالر ہاجرہ خان نے پاکستان میں دنیا کے پسندیدہ ترین کھیل کیلئے ناکافی سہولیات کا شکوہ کیا ہے۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں چند روز باقی ہیں۔ صرف شائقین ہی نہیں قومی ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ملک کا نام روشن کیا ، ممنون حسین

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم اور مسلم ہینڈز کے عہدیداروں سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے فروغ کیلئے پنجاب اوپن انڈر15چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان نے کہا ہے فٹ بال کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے جولائی میں پنجاب اوپن انڈر 15فٹ بال چیمپئن شپ منعقد کی جارہی ہے جس سے گراس روٹ لیول سے کھلاڑی سامنے آئیں گے ، جولائی کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہونیوالی چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،ایرانی ٹیم سب سے پہلے ماسکو پہنچ گئی

ماسکو(سپورٹس لنک  رپورٹ)ایران کی ٹیم ورلڈ کپ فٹ بال میں شرکت کیلئے ماسکو پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز14 جون سے روس کے دارالحکومت ماسکو میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان میچ سے ہوگا۔ایونٹ کو دیکھنے کےلئے مختلف ممالک سے ہزاروں شائقین روس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں اور ہوٹلوں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کیلئے بنائی گئی پاکستانی فٹبال خلا میں پہنچ گئی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیم تو ورلڈ کپ فٹ بال میں نہیں ہوتی لیکن پاکستان کی بنائی ہوئی فٹ بال خلاء میں ضرور پہنچ گئی ہے۔حال ہی میں روسی اسٹیٹ اسپیس ایجنسی ‘روس کوسموس’ کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں 2 روسی خلاباز اینٹون شکاپلیروو (Anton Shkaplerov) اور اولیگ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،میسی اور نیمار کے ہر گول پر کیا ہوگا،،بڑی خبر آگئی

نیویارک:(سپورٹس لنک رپورٹ) مشہور امریکی کمپنی ماسٹر کارڈ نے اعلان کیا ہے کہ ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی اور برازیل کے سپر اسٹار نیمار کے ہر گول پر وہ بھوکے بچوں کو کھانا کھلائیں گے۔فٹ بال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور نیمار جونیئر ہر گول سکور کرنے پر ہزاروں بھوکے بچوں کے پیٹ بھرنے کا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،مصر کی 23رکنی ٹیم کا اعلان،محمد صلاح شامل

قاہرہ: (سپورٹس لنک رپورٹ)مصر نے رواں ماہ شیڈول ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے حتمی 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا اور اسٹار فٹبالر محمد صلاح انجری مسائل کے باوجود ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔صلاح یوئیفا چیمپئنز لیگ فائنل کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان دنوں بحالی صحت کے عمل سے ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے میچ ، فلسطینی بچے میسی سے ناراض

یروشلم (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسرائیل کے ساتھ دوستانہ میچ کی خبروں پر فلسطینی بچے سٹار فٹبالر میسی سے ناراض ہو گئے ہیں، 70 ننھے شائقین نے میسی کو خط لکھا ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ میچ کھیل کر دل نہ توڑیں۔ارجنٹائنی سٹار میسی بڑوں میں ہی نہیں بچوں میں بھی مقبول ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا اور یوراگوئے کے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں ماہ ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا اور یوراگوئے نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں آسٹریلیا نے ٹم کاہل کو چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہو گا جہاں آسٹریلیا کو گروپ سی میں فرانس، ڈنمارک اور پیرو ...

مزید پڑھیں »

اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 6 جون سے شروع ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 6 جون سے ٹی اینڈ فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلی سید شرافت حسین بخاری کے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں تین ہزار روپے انٹری فیس مقررہ کی گئی جبکہ ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!