فٹ بال

عالمی کپ فٹبال،آسٹرلیا اور ڈنمارک کا میچ ایک، ایک سے برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں گروپ سی کی ٹیموں آسٹریلیا اور ڈنمارک کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔روس کے جنوب مغربی شہر سمارا میں کھیلے گئے اس میچ کے ساتویں منٹ میں ڈنمارک کے کرسٹیان ایرکسن نے گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلوائی۔ڈنمارک کی برتری میچ کے 38 ویں منٹ میں اس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں برازیل، کوسٹاریکا کے میچ کا ٹاس پاکستانی بچہ اچھالے گا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی ٹیم تو موجود نہیں لیکن پاکستان سے تعلق رکھنے والے 15سالہ بچے کو منفرد اعزاز حاصل کرنے کا موقع مل گیا۔پاکستان کے علاقے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے احمد رضا کے اہلخانہ گزشتہ 3دہائیوں سے فٹبال کی ہاتھ سے سلائی کرتے آ رہے ہیں اور وہ کل برازیل اور کوسٹاریکا کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز اور ساف کپ کیلئے قومی فٹبال کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں نے ہیڈکوچ کو رپورٹ کردی ہے ،گزشتہ روز جم میں وارم اپ سیشن ہوا،آج سے ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔غیر ملکی کوچز اور معاون سٹاف کارکردگی میں بہتر لانے کیساتھ دونوں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے موزوں کھلاڑیوں کا ڈیٹا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ،بلاٹر پابندی کے باوجود ماسکو پہنچ گئے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)بدعنوانی کے الزام میں 6سالہ پابندی کا شکار فیفا کے سابق صدر سیپ بلاٹر پابندی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے گزشتہ روز میچ دیکھنے روس پہنچ گئے ۔انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کیساتھ پرتگال اور مراکش کا میچ دیکھا،بلاٹرپر 2016میں بدعنوانی پر 6سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔کریملن ترجمان کاکہناہے کہ سیپ بلاٹر کو ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

کیا رونالڈو نے منگنی کرلی؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں گزشتہ روز ماسکو کے لوزہنیکی سٹیڈیم میں پرتگال اور مراکش کے میچ کے دوران کرسٹیانورونالڈو کی منگنی کی گونج بھی سنائی دیتی رہی ۔کرسٹیانو رونالڈو کی دیرینہ خاتون دوست 24سالہ جارجینا روڈری گیوئز گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کا میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھیں ،میچ دیکھنے کے دوران انہوں نے اپنے ساتھ موجود ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو گولڈ بوٹ کی دوڑ میں آگے

ماسکو(سپورٹس  لنک رپورٹ)پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ دو ہزار اٹھارہ میں ‘‘گولڈن بوٹ’’کی دوڑ میں سرفہرست دکھائی دے رہے ہیں جنہوں نے گروپ میچز کے دوسرے راؤنڈ کے آغاز پر چار گولز بنا کر تمام کھلاڑیوں میں خود کو نمایاں کرلیا ہے۔ وہ حالیہ میگا ایونٹ کے دوران ہیٹ ٹرک کرنے والے واحد کھلاڑی ہیں جب انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،ایران کو شکست

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں گروپ اے کے میچ میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 0-1 سے شکست دے دی۔میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، دنوں ٹیموں کے کھلاڑی گول کرنے کی سرتوٹ کوششیں کرتے رہے لیکن کسی کو کامیابی نہیں ملی۔دوسرے ہاف کے آغاز سے ہی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،روس اور یوراگوئے دوسرے مراحل میں داخل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ )لوئس سواریز کے گول کے باعث یوروگوائے نے سعودی عرب کو 1-0 سے ہراکر ناک آؤٹ اسٹیج کے لیے کوالیفائی کرلیا۔روسٹو اون ڈون میں کھیلے گئے میچ میں یوروگوائے کی فتح نے روس کی بھی اگلے راؤنڈ میں شرکت یقینی بنادی ہے۔گروپ اے میں مسلسل شکستوں کے باعث سعودی عرب اور مصر ورلڈ کپ کی دوڑ سے ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا گول،،مراکش کو شکست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے میچ میں اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے گول کی بدولت پرتگال نے مراکش کو 1-0 سے ہرادیا۔ریال میڈرڈ اسٹار نے پہلے ہاف کے چوتھے منٹ میں گول اسکور کیا اور اپنی ٹیم کو برتری دلوادی۔مراکش کی جانب سے پرتگال کا اسکور برابر کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم ...

مزید پڑھیں »