فٹ بال

فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں ’بڑی ٹیموں‘ کا غیر متوقع آغاز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں فٹبال ورلڈکپ 2018 کا آغاز گذشتہ ہفتے سے ہو چکا ہے جس میں دلچسپ مقابلے تو دیکھنے کو مل ہی رہے ہیں لیکن ساتھ میں شائقین ’بڑی ٹیموں‘ کی غیرمتوقع کارکردگی پر حیران بھی ہیں۔اب تک دفاعی چیمپیئن جرمنی، ارجنٹینا، برازیل، سپین، پرتگال اور فرانس اپنے اپنے ابتدائی میچز کھیل چکی ہیں، لیکن سوائے جرمنی اور ...

مزید پڑھیں »

فٹبال عالمی درجہ بندی میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم قرار

۔فٹبال ورلڈ کپ میں شامل  فٹبال کی عالمی تنظیم کی جاری کردہ عالمی درجہ بندی ٹیموں میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم ھے جس نے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے سعودی عرب کو 5-0 کی بدترین شکست سے دوچار کیا، فیفا کی  نئی عالمی رینکنگ  میں دفاعی چیمپیئن جرمنی کی ٹیم عالمی درجہ بندی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ 2018: برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا میچ برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔روس میں جاری ایونٹ میں آج ہونے والے تیسرے مقابلے میں کھیل کے 20 ویں منٹ میں برازیل کے کوٹینہو نے گول کر کے اپنی ٹیم کو سبقت دلائی لیکن کھیل کے دوسرے ہاف میں سوئٹزرلینڈ نے گول کر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،دفاعی چیمپئن جرمنی کو اپ سیٹ شکست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں میکسیکو نے سخت مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا۔روس میں جاری ایونٹ کے سنسنی خیز مقابلوں میں جرمنی اور میکسیکو کے درمیان میچ جاری ہے۔دفاعی چیمپئن جرمنی اس بار بھی ورلڈ کپ کی سپر فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے اور میکسیکو کے ساتھ ہونے والے 11 مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈ کپ 2018: سربیا کی جیت

روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ مقابلے میں سربیا نے کوسٹاریکا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔دنیائے فٹبال کا میگا ایونٹ اپنی رنگینیوں کے ساتھ روس میں جاری ہے جہاں چھوٹی بڑی ٹیمیں آپس میں ٹکرا رہی ہیں۔گروپ ای کے میچ میں کوسٹاریکا اور سربیا کی ٹیموں نے گول کرنے کی متعدد کوششیں کی تاہم سربین ٹیم ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،،کس کھلاڑی کی سالگرہ منائی گئی

ماسکو(جی سی این رپورٹ)مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔روس میں جاری 21ویں فٹبال ورلڈ کپ میں مصر کی ٹیم کو اپنے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار محمد صلاح کی خدمات حاصل نہیں تھیں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،،ایرانی حکام کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

  تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ایرانی حکام نے ورلڈ کپ کے لیے کی گئی ورلڈ کپ اسکریننگ کے لیے خواتین سمیت اہلخانہ کو میچز دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔تہران کے آزادی اسٹیڈیم کے آفیشلز نے اعلان کیا تھا کہ ایران کے ورلڈ کپ میچز کے لیے خواتین سمیت اہلخانہ کو میچز کے لیے اسٹیڈیم آںے کی اجازت ہو ...

مزید پڑھیں »

آئس لینڈ، ارجنٹائن کے خلاف میچ 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ میں آئس لینڈ کیخلاف میچ میں سابق ورلڈ چیمپئین ارجنٹائن کے اسٹار کھلاڑی لائنل میسی کا جادو نہ چل سکا، اورمیچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے روز ماسکو میں ہونے والے میچ کا آغاز برق رفتاری سےہوا۔19ویں منٹ میں سرگیواگیورو نے شاندار گول کرکے ارجنٹائن کو سبقت دلادی۔ابھی ارجنٹائن کا جشن ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو کا فلسطینی بچوں کیلئے ایک پیار بھرا اقدام

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے مایہ نازفٹبالرکرسٹیانورونالڈو نے فلسطینی بچوں کے لیے ایک اور پیار بھرا اقدام کرتے ہوئےاپنا دوسرا گولڈن بوٹ ایوارڈ نیلام کرنےکااعلان کردیا۔رونالڈو نے پہلاایوارڈ میک آوش چیریٹی کے لیےنیلام کیا تھا جس سے ساڑھے آٹھ کروڑ روپے حاصل ہوئےتھے۔اب گولڈن بوٹ ایوارڈ کی نیلامی سے چھپن کروڑروپے حاصل ہونے کاامکان ہے۔رونالڈو چارگولڈن بوٹ اور پانچ Ballon d’Or ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا ٹکرائو آج

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی تین میچ شیڈول ہیں، کوسٹا ریکا کا مقابلہ سربیا، دفاعی چیمپئن جرمنی اور میکسیکو، تیسرے بڑے مقابلے میں برازیل اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔شام 5 بجے گروپ ای کی ٹیم کوسٹا ریکا اور سربیا میں جوڑ پڑے گا، رات 8 بجے گروپ ایف سے ...

مزید پڑھیں »