فٹ بال

سعودی ولی عہد کا قومی فٹبال ٹیم کیلئے بڑا اعلان

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہماری فٹ بال ٹیم ہارے یا جیتے، اس کےساتھ ہیں۔ورلڈکپ کے افتتاحی میچ پر بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سعودی قومی ٹیم جیتے یا ہارے، دونوں صورتوں میں یہ ہماری اپنی ٹیم ہے۔مشیرایوان شاہی سعود القحطانی نے کہا کہ ناقدین میچ سے پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

سخت مزاحمت کے باوجود آسٹریلیا کی فرانس کے ہاتھوں 1-2 سے شکست

کازان(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں فرانس نے آسٹریلیا کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔کازان میں کھیلےگئے میچ میں آسٹریلیا نے سابق ورلڈ چیمپئین فرانس کا جم کر مقابلہ کیا اور پہلےہاف میں کوئی گول اسکورنہ ہوسکا۔اٹھاون ویں منٹ میں فرنچ کھلاڑی کوگرانےکی پاداش میں ریفری نے ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح کا ڈوپلیکٹ سامنے آگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کے مصری کنگ محمد صلاح سے ہو بہو ملنے والے کھلاڑی کو  ایک نجی ٹی وی چینل نے کراچی کے علاقے لیاری میں ڈھونڈ نکالا۔راتوں رات مقبول ہونے والا سمیع اللہ کراچی کے علاقے لیاری میں صلاح کے نام سے پہچانا جا رہا ہے جو نہ صرف شکل بلکہ اپنے کھیل میں بھی مصری اسٹار سے ...

مزید پڑھیں »

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال نے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سابق عالمی چمپیئن اسپین کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں اپنے پہلے میچ کو برابر کردیا۔روس میں کھیلے جارہے فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں رونالڈو نے اپنی بہترین کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اسپین کی مضبوط ٹیم کو جیتنے کا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ایران کا فاتحانہ آغاز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے تیسرے میچ میں ایران نے مراکش کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر تھا کہ کھیل کے بالکل آخری وقت میں مراکش ہی کے کھلاڑی کی ہیڈ سے گیند گول میں چلی گئی اور کھیل ختم ہونے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،یوراگوئے نے مصر کو شکست دیدی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے میچ میں یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے شکست دے دی ہے۔مصر اور یوروگوائے کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن کھیل کے 84 ویں منٹ میں یوروگوئے نے گول کر کے برتری حاصل کی جو آخری وقت تک برقرار  رہی۔ مصر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،افتتاحی میچ میں روس نے سعودی عرب کو شکست دیدی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا۔افتتاحی میچ میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جس میں روس نے 0-5 سے کامیابی حاصل کی۔روس نے شروع ہی سے سعودی عرب کو دباؤ میں رکھا اور 12 ویں منٹ میں روس کے کھلاڑی غازینسکی نے گیند کو ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ: نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ پاکستانی پرچم لہرائیں گے

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی ٹیم تو شامل نہیں لیکن افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم ضرور لہرائے گا اور اس پرچم کو ڈیرہ اسماعیل خان کے نوجوان فٹبالر سارنگ بلوچ اُٹھائیں گے۔سارنگ بلوچ کو فیفا کے اسپانسر ادارے کی جانب سے ینگ ایمبیسیڈر منتخب کیا گیا ہے۔اس حوالے سے سارنگ بلوچ کہتے ہیں کہ میگا ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات حاصل کرلی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)مصر کے مایہ ناز فٹبالر محمد صالح نے کندھے کی انجری سے نجات پالی اور ورلڈ کپ میں کل جمعہ کے روز یوروگوئے کیخلاف پہلا میچ کھیلنے کیلئے پرامید ہیں ۔گروزنی میں موجود مصر کی ٹیم کے فارورڈ محمد صالح کا گزشتہ روز فٹنس ٹیسٹ لیا جس میں وہ کامیاب رہے ،فزیونے ا ن کے کندھے کی انجری ...

مزید پڑھیں »