فٹ بال

ہیزرڈ کا واحد گول ،چیلسی نے ایف اے کپ جیت لیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال کلب چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو فیصلہ کن معرکے میں 1-0سے شکست دے کر فٹبا ل ایسوسی ایشن چیلنج کپ (ایف اے کپ )جیت لیا۔لندن کے تاریخی ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیاتاہم چیلسی کے فارورڈ ایڈن ہیزرڈ نے کھیل کے 22ویں منٹ ...

مزید پڑھیں »

ایٹلیٹکو میڈرڈ کی وکٹری پریڈ،ہزاروں مداح سڑکوں پر آگئے

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپا لیگ ٹرافی جیت کر میڈرڈ پہنچنے پر ایٹلیٹکو میڈرڈ کا شاندار استقبال کیا گیا،ہزاروں مداح اپنے ہیروز کو دیکھنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ۔ایٹلیٹکو میڈرڈ نے فرانس میں کھیلے گئے یورپالیگ کے فائنل میں مارسیلی کو 3-0سے شکست دی تھی ،گزشتہ روز ٹیم میڈرڈ واپس پہنچی اور ایئرپورٹ سے بس میں سوار ہوکر وکٹری پریڈ کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چلڈرن ٹیم چاندی کا تمغہ لیکر وطن واپس آگئی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم سٹریٹ چائلڈ عالمی فٹ بال کپ میں سلور میڈل حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز ماسکو سے واپس وطن پہنچ گئی، نیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر محمد امین الحسنات شاہ ،سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو ...

مزید پڑھیں »

آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آل کے پی اینڈ فاٹا فٹبال ٹورنامنٹ کوٹکئی جنوبی وزیرستان ایجنسی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے اس ٹورنامنٹ میں 26 ٹیموں نے پورے کے پی اور فاٹا سے شرکت کی.اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ تھی کہ مقامی لوگوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جنوبی وزیرستان کی کوششوں کو سراہا.اس ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا نے نیلسن منڈیلا کپ جیت لیا

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ )ہسپانوی کلب بارسلونا نے جنوبی افریقہ میں دوستانہ میچ کے دوران جنوبی افریقہ کے چیمپئن کلب مامیلوڈی سن ڈانز کو1-3سے ہرا کر نیلسن مینڈیلا کپ جیت لیا۔بارسلونا کی جانب سے عثمان ڈیمبیلے ، لوئیس سواریز اور آندرے گومیز نے گول کئے۔یہ کامیابی بارسلونا کے کپتان آندریس اینستا کی شایان شان رخصتی کے حوالے سے بھی اہم ثابت ...

مزید پڑھیں »

خصوصی کھلاڑیوں کا 14روزہ نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپیشل اولمپکس پاکستان کے زیر اہتمام 14 روزہ خصوصی کھلاڑیوں کا نیشنل فٹبال ٹریننگ کیمپ لاہور میں اختتام پذیر ہو گیا۔۔خصوصی کھلاڑیوں کا فٹ بال ٹریننگ کیمپ دراصل پہلا انٹرنیشنل ابوظہبی گیمز کی تیاری کا مرحلہ تھا۔جو پنجاب اسٹیڈیم میں منقعد ہوا۔ اس ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑی صبح 6 سے 8 تک اور شام میں 5 سے 7 ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ فائنل، اٹلیٹیکو میڈرڈ کی مارسیلی کو تین صفر سے شکست

پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم نے مارسیلی کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ نے تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فرانس میں یورپا لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ اور مارسیلی میں دلچسپ مقابلہ ہوا، ٹیم اٹلیٹیکو نے 21 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل ...

مزید پڑھیں »

یورپا لیگ میں شکست کا غم، پرستاروں کا پرتگال ٹیم پر حملہ

پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) فٹبال یورپا لیگ کوارٹر فائنل میں ٹیم ہاری کیوں، چیمپئنز لیگ سے باہر کیوں ہو گئی ، پرتگال میں دل جلے پرستار مشتعل ہو گئے، ڈنڈا بردار پچاس سے زائد افراد نے پریکٹس کیمپ پر حملہ کر دیا، کھلاڑی زخمی ہوگئے۔پرتگال کی فٹبال ٹیم کی شکست مداحوں سے برداشت نہ ہوئی، ڈنڈے، پتھر سمیت دیگر ...

مزید پڑھیں »

انعام کا اعلان کیا مگر نہ دیا: اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے بلاول کو وعدہ یاد دلادیا

4 سال پہلے بلاول بھٹو کے ہمراہ لی گئی تصویر: فوٹوبشکریہ ٹوئٹر پیکج فٹبال پاکستان ڈاٹ کام کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے فائنل تک رسائی کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پارٹی رہنما شیری رحمان کی وعدہ خلافی یاد دلادی۔پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے روس کے شہر ماسکو میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں ازبکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو  5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔روس کے شہر ماسکو کے لوکوموٹیو اسٹیڈیم میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا ...

مزید پڑھیں »