فٹ بال

پنجاب فٹبال فیڈریشن کے انتخابات،رانا اشرف گروپ کا چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب فٹبال فیڈریشن کے آج ہونے والے انتخابات میں امیدوار رانا اشرف گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب کے الیکشن کے لیے نیا الیکشن کمشنر مقرر کر کے انتخابات کا نیا شیڈول جاری کریں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن اپنے من پسند افراد کو جتانے کے لیے فیفا فنڈز کا بے دریغ استعمال کر ...

مزید پڑھیں »

چینی فیکٹریوں میں فٹبال ورلڈ کپ جیسی ٹرافیاں تیار

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے بخار کا شکار ہوگئی، چین کی فیکٹریوں میں عالمی کپ جیسی ٹرافیاں بننے لگیں، بیجنگ میں شائقین کے لئے فین شاپ بھی قائم کر دی گئی۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں اب صرف چالیس دن باقی ہیں۔ ساکر وار کے لئے روس میں محاذ تیار ہوگیا، شائقین کو بھی فٹبال ...

مزید پڑھیں »

لیثرر لیگس‘کے یو اسٹیڈیم پر ایف سی کراچی سیزن IIIکی چمپئن بن گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگس کے سیزن IIIکا کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر اختتام ہوگیا۔ کراچی ایف سی نے اپنے آخری میچ میں لیورپول ایف سی کیخلاف مقابلہ 1-1سے برابر کھیل کر سیزن IIIکی چمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا ۔ اسامہ بلوچ اور راشد نے اپنی ٹیم کیلئے ایک ایک گول اسکور کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ ٹرافی 51ملکوں کا سفر کرکے روس پہنچ گئی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی51ملکوں کا سفر کرکے میزبان دیس روس پہنچ گئی ، میگا ایونٹ 14جون سے شروع ہوگا ،جرمنی کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی ۔ ٹرافی پرائیویٹ جیٹ طیارے کے ذریعے روس کے شہر ولادی و سٹوک پہنچائی گئی ،ٹرافی کیساتھ ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر سابق برازیلین فٹبالر گلبرٹو سلوا اور روسی ماڈلز نتالیا وڈی ...

مزید پڑھیں »

ایک اور ایوارڈ محمد صالح کے نام ،سال کے بہترین فٹبالر قرار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب کے مصری فٹبالر محمد صالح نے بہترین فٹبالر کا ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔فٹبال رائٹرزکی ایک تنظیم نے اکثریتی رائے سے انہیں سال کے بہترین فٹبالر کے اعزاز سے نوازا ہے ۔محمد صالح رواں سیزن میں 31گول کرچکے ہیں اور تین بار پلیئر آف دی منتھ کے علاوہ کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فٹبالر منیر آحمد گردوں کے علاج کیلئے مسیحا کا منتظر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)منیر آحمد عرف منا خضدار کا رھائیشی ھے۔ اسپورٹس کے شعبہ  فٹبال میں  ایک مقام رکھتا ھے اور جنون تک فٹبال سے محبت کرنے والا یہ نوجوان انتہائی ھنس مکھ و ملن ساز  ھے۔ احوال زھری کو اس کا مسکراتا ھو چہرہ اور اخلاق کے ساتھ ھر وقت ملنا دل میں اپنا مقام رکھا ھے۔ یہ نوجوان چارماہ ...

مزید پڑھیں »

فٹبالر کا گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو چومنے کا اقدام سراہا جانے لگا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیا، اُن کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل کھیل کے دوران کارنر کک کی تیاری کر ...

مزید پڑھیں »

میسی کی ایک اور ہیٹرک ،گولڈن شُوکیلئے صالح کو پیچھے چھوڑدیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے لائنل میسی نے گزشتہ روز لالیگا میں ڈیپورٹو کیخلاف میچ میں اور ہیٹرک بناڈالی ،رواں سیزن کے دوران گولوں کی تعداد 32ہوگئی ۔اس ہیٹرک کے بعدانہوں نے یورپین گولڈن شُو کیلئے لیورپول کے فارورڈ محمد صالح کو پیچھے چھوڑ دیا ،جن کے رواں سیزن میں گولوں کی تعداد 31ہے میسی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت بارسلونانے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال دیکھنے یہ ترک دیوانہ آپ کو حیران و پریشان کردیگا

استنبول(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال میچز دیکھنے کا جنون کی حد تک شوق رکھنے والا ترک شہری فٹبال میچ دیکھنے کیلئے کرین پر چڑھ گیا۔ ترک شہری علی پر اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم وہ میچ دیکھنے کے لیے کرین لے آیا اور اس پر چڑھ کر میچ سے محظوظ ہوا۔دنیا بھر میں فٹبال کے دیوانوں کی ...

مزید پڑھیں »