فٹ بال

رونالڈینیو سیاسی کھیل کیلئے بھی تیار

برازیلیا (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق برازیلین اسٹرائیکر رونالڈینیو رواں سال اکتوبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ ان کے برازیلیا سے بطور امیدوار کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلئے گئے ہیں۔ وہ برازیل ری پبلکن پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ انتخابات کیلئے اپنی ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی ایونٹس،،،فیصل صالح حیات نے بڑا اعلان کردیا

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ساف) کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اس کے زیرانتظام ہونے والے تمام ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے یہ بات کوالالمپور میں ہونے والے اے ایف سی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہی۔اس موقع پر صدر ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فٹبال کی بحالی کیلئے چین میدان میں آ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان میں فٹبال کے کھیل کوسنبھالا دینے کے لیے چین میدان میں آگیا۔حال ہی میں عدالتی احکامات کے بعد پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں 3 سال کے طویل عرصے کے بعد دوبارہ بحال ہوئی ہیں، فیفا کی طرف سے عائد معطلی بھی ختم کی جاچکی ہے،پاکستان فٹبال فیڈریشن نے رواں برس شیڈول قومی اور انٹرنیشنل ایونٹس ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2018،،،پاکستان کی بنی فٹبال استعمال کی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا نے انکشاف کیا ہے کہ کھیلوں کا سامان تیار کرنیوالی ایک پاکستانی کمپنی نے عالمی معیار کا فٹ بال تیار کیا ہے جو فیفا ورلڈ کپ 2018ء میں استعمال ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کی یہ کمپنی عالمی معیار کے فٹ بال تیار کر رہی ہے جو گزشتہ کئی ...

مزید پڑھیں »

میسی نے چیلسی کیخلاف میچ میں سب کو حیران کردیا،،تفصیلات رپورٹ میں

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)لیونل میسی کے کیریئر کے تیز ترین گول اور عمدہ کارکردگی کی بدولت ہسپانوی کلب بارسلونا نے چیلسی کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 3-0 سے شکست دے کر 4-1 کی مجموعی برتری کے ساتھ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔بارسلونا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کو ان کے اسٹار فٹبالر میسی نے شاندار ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے پاکستان کی معطلی ختم کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کی معطلی ختم کردی جس کے بعد پاکستان ہر سطح کے انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کا اہل ہو گیا ہے۔معطلی ختم ہونے کے بعد پاکستان کی کلب ٹیمیں بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی۔ فیفا نے پاکستان کی رُکنیت گزشتہ برس 10 اکتوبر کو حکومتی مداخلت کے باعث ...

مزید پڑھیں »

فیفا فٹبال ہائوس کا گند صاف نہ کیا جاسکا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل صالح حیات اینڈ کمپنی نے فیفا فٹ بال ہائوس کا چارج تو سنبھال لیا ہے لیکن پانچ دن کی انتھک محنت کے باوجود فیفا ہائوس کا گند صاف نہ کیا جا سکا۔ ہیڈ کوارٹر کی عمارت کی مکمل تزئین و آرائش کے لئے مزید کئی دن درکار ہوں گے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل ...

مزید پڑھیں »

اٹلی کے انٹرنیشنل فٹبالر اپنے کمرے میں میچ سے قبل مردہ پائے گئے،،،انہیں کیا ہوا،سب کچھ سامنے آگیا

میلان(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی کے 31 سالہ انٹرنیشنل فٹبالر ڈیوڈ استوری حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اطالوی فٹبالر ڈیوڈ استوری کلب میچز میں شرکت کے لیے ٹیم کے ہمراہ ہوٹل مقیم تھے جہاں انہیں اتوار کے روز میچ بھی کھیلنا تھاتاہم وہ ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ ٹیم کے ترجمان ...

مزید پڑھیں »

فیصل صالح حیات نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل صالح حیات گروپ نے تین سال بعد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا۔ فیفا کی جانب سےعائد پابندی بھی ایک ماہ میں اٹھا لی جائے گی۔ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد فیصل صالح حیات گروپ نے فیفا ہاؤس میں کام شروع کردیا ہے۔ نائب صدر سردار نوید حیدر کا کہنا تھا کہ تین ...

مزید پڑھیں »

یوسین بولٹ ڈانس میں بھی نمبر ون

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے ۔یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ سٹیپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ سکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ ...

مزید پڑھیں »