فٹ بال

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی مل گئی

 سعودی عرب کو 2034 کے فیفا فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز سعودی عرب کو فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے 2034 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا۔ سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا مینز ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا، سعودی عرب کے5 شہروں کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا ایشیا فٹبال کپ 2027 میں سعودی عرب میں ہوگا، فٹبال کپ کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کی تقریب ملائشیا میں ہوئی۔۔ کوالیفائنگ راؤند 25 مارچ سے 31 جون تک ہوں گے جس میں پاکستان ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر چھ میچز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

شام میں بشار الاسد اقتدار کا خاتمہ، قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل

شام میں بشار الاسد اقتدار کا خاتمہ، قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل شام میں صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے اور دمشق پر باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے ملک میں آئی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی فٹبال فیڈریشن نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ گیریزن فٹبال اکیڈمی نے جیت لی

سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ گیریزن فٹبال اکیڈمی نے جیت لی سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل کراچی یونائڈ اور گیریزن کی ٹیموں کے درمیاں ہوا, جو کہ ایک گول سے گیریزن نے جیت لیا تھرڈ پوزبشن دیئا فٹبال ٹیم جبکہ لیاری فٹبال کی ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھرپارکر, جیکب آباد اور گھوٹکی سمیت سندھ بھر سے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین فٹبال لیگ ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ,لاؤس، تھائی لینڈ کو شکست

آسٹریلین فٹبال لیگ ایشیا کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ,لاؤس، تھائی لینڈ کو شکست (اصغر علی مبارک/سپورٹس رپورٹر) اسلام آباد; ویتنام میں جاری آسٹریلین فٹ بال لیگ (اے ایف ایل) ایشیا کپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے پہلے دو میچز بڑے مارجن سے جیت لئے۔ پاکستان ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں لاؤس کو 85 ...

مزید پڑھیں »

فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ ؛ پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ 1-1 سے برابر

فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ برابر  قطر کے دارالحکومت میں کھیلے گئے فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں پاکستان اور سعودی عرب کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ دوحا کے سپائر زون سٹیڈیم میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا ویمنز انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں دونوں ٹیموں نے شان دار ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پر ہیں ؛ سردار نوید حیدر

سردار نوید حیدر سابق نائب صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن، صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پرہیں۔سردار نوید حیدر پاکستان فٹبال کی تباہی، این سی کی منافقت اور” مخصوص” مقاصد عیاںہو چکے ہیں۔ لاہور؛ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملایزیشن کمیٹی کی من مانیاں عروج پرہیں فٹبال کی تباہی، این سی کی منافقت اور” ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال کے چمکتے ستارے شایان علی آفریدی پاکستان ٹیم میں شامل

ڈسٹرکٹ خیبر سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے چمکتے ستارے شایان علی آفریدی جس نے پاکستان ٹیم میں اپنے محنت سے جگہ بنائی اور اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا اور دوسرا کاشف شینواری جسنے حال ہی میں ناروے کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا ان دونو کو قائد اعظم گیمز کے ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے دوستانہ میچ ; پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم دوحہ روانہ

سعودی عرب سے دوستانہ میچ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم آج قطر کے شہر دوحہ روانہ ہوگی، قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو اہم اجازت نامے کے اجرا میں تاخیر کے سبب تمام منتخب کھلاڑی قومی سکواڈ کا ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف کا سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین میچ کے اسکواڈ کا اعلان

پی ایف ایف نے قطر میں سعودی عرب کے لیے دوستانہ خواتین کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ہیڈ کوچ عدیل رزقی اسکواڈ کی قیادت کریں گے۔ گول کیپر: نشہ اشرف، آرضو اور ...

مزید پڑھیں »