غیر ملکی کھلاڑیوں کے وطن واپس جانے کے بعد حماد اعظم پشاورزلمی کا حصہ بن گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) غیر ملکی کھلاڑیوں کے وطن واپس جانے کے بعد حماد اعظم پی ایس ایل 2020کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے فوری طور پر پشاور زلمی کے اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے حماد اعظم کے نام کی منظوری ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نےدی۔ غیر معمولی حالات کی وجہ سے پلے انگ کنڈیشن میں نرمی کی گئی ہے۔

error: Content is protected !!